@alialhsunawe500: #الفخيم_عبدالله_علي_ود_دارالزين #استخدم_القالب_على_صورتك_وشاهد_الروعه #تصميم_فيديوهات🎶🎤🎬 #2027

علي الحسناوي
علي الحسناوي
Open In TikTok:
Region: SD
Thursday 04 June 2026 17:55:32 GMT
236
28
5
2

Music

Download

Comments

atefhassan762
✊Wad Hassan Al-Rifai⚔️414✊ :
✌✌✌
2026-06-04 19:17:55
0
mh_ab_500
كـᬼأكـᬼوم الحســـੌꗃـناوي⁵⁰⁰ :
❤️❤️❤️
2026-06-04 19:13:27
0
.2493366
الكᬼاهلي🚸⍣⃟ـ العز✌𓅓✪ :
✌✌✌
2026-06-04 18:09:50
0
.6164297
مكتب الاحزان :
🥰🥰🥰
2026-06-04 17:58:13
0
.8167262
PORTUGAL 🇵🇹 :
♥️♥️♥️
2026-06-04 19:48:19
0
To see more videos from user @alialhsunawe500, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

زندگی میں کوئی انسان ایسا ملتا ہے جس کے ساتھ گزرا ہوا ایک ایک پل انسان مرتے دم تک یاد رکھتا ہے۔ شعوری اور لاشعوری طور پر اس کے سحر سے نکلنا ناممکن ہو جاتا ہے۔اس کے وجود کا احساس خوشبو کی مانند ہر لمحہ آپ کے ساتھ رہتا ہے۔ اُسکی باتیں اُسکا لہجہ اُس کا ایک ایک انداز دل و دماغ پر نقش ہو جاتا ہے اور وہ آپکو ہر وقت بے قرار اور بے چین رکھتا ہے لوگ اِسے محبت کا نام دیتے ہیں ہر ایک کا اپنا نظریہ اور خیال ہے میرے خیال میں ایسا شخص رُوح کی تسکین ہوتا ہے جس سے محبت، عقیدت، اور احترام کا ایسا تعلق ہو کہ میلوں دور ہو کر بھی وہ روحانی طور پر آپ کے ساتھ ہو اُس کی ایک نظرِکرم ہی آپ کی خوشی کا باعث ہو آپ جب بھی اُسے یاد کریں یا اُس سے بات کریں اُسکی ذات اُسکا وجود آپ کے لئے ڈھارس ہو۔ آپ کے ہر دُکھ اور تکلیف میں آپ کے ہمت و حوصلے کو قائم رکھنے والا ہو اور اُسکی ایک مسکراہٹ ہی آپکو شاد و آباد کر دے۔ایسا شخص زندگی کی رونق، شام کی رنگینی، اندھیرے میں جگنو کی مانند ہوتا ہے اُس کا آپ کی زندگی میں ایک پل کے لئے آنا ہی تسکین کا باعث ہے

About