@lasthope234: میں کوشش کرتا ہوں کے لوگوں کے اندر جو خوبصورت ترین چیز ہے انہیں اس کے بارے بتاؤں تا کہ جو کچھ دوسروں نے ان کے دلوں میں بجھا دیا ہے اسے دوباره روشن کیا جا سکے 🥀❤️

Last Hope 🥀
Last Hope 🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 05 June 2026 08:28:49 GMT
31654
2086
32
186

Music

Download

Comments

aly____56
Aly___56🏏 :
کوشش کیا کریں کہ لوگوں کے اندر جو خوبصورت ترین چیز ہے انھیں اِسکے بارے میں بتاؤ تاکہ جو کچھ دوسروں نے ان کے دلوں میں بجھا دیا ہے اسے دوبارہ روشن کیا جاسکے❤️
2026-06-05 11:32:35
12
chudharykashif4
Chaudhary Kashif khursheed :
Captain
2026-06-05 09:25:54
4
its.abbas12
￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ :
caption 🤌🏻
2026-06-05 09:49:16
2
sawaira.k
sawaira030 :
Wow sunset lamp 🪔
2026-06-09 22:25:42
4
falaksami50
💕F@l@k💞$@Mi🥰 :
رشتوں کی سیاست سمجھ آ جانا اتنا تکلیف دہ نہیں ، جتنا اس سچ کو نا کہہ۔پانا جو دل ہر لمحہ چیخ چیخ کر کہنا چاہ رہا ہو۔
2026-06-20 21:05:25
7
meosaab07
🖤.... :
caption Please
2026-06-05 11:28:03
2
ishaqwazir60
𝑰𝑺𝑯𝑨𝑸 𝑾𝑨𝒁𝑰𝑹 :
کوشش کیا کریں کہ لوگوں کے اندر جو خوبصورت ترین چیز ہے انھیں اِسکے بارے میں بتاؤ تاکہ جو کچھ دوسروں نے ان کے دلوں میں بجھا دیا ہے اسے دوبارہ روشن کیا جاسکے IK.?
2026-06-21 15:55:31
4
irfanhaider189
Irfan Haider :
جب تمہارا دل بے حد خوش ہوتا ہے تب تمہیں دنیا کے ساتھ ساتھ وہ لمحات بھی خوبصورت لگنے لگ جاتے ہیں جن میں تم کبھی مایوس ہوئے تھے ۔..❤️💯
2026-06-06 03:47:27
3
dark.._..aura
🍁¹99❤‍🩹 :
nice allah ap se razi ho ag inshallah
2026-06-19 09:35:00
1
usamajdw3
Ayesha :
buhat khoob 👌
2026-06-22 04:32:55
1
badshahlog_555
🚩MALANG BADSHAH🚩555 :
hyeeeeeee ❤️
2026-07-01 05:57:27
0
lovieisl
Z 🦋 :
سورج کو میسر نہیں زمین کو ملنا ہر کوئی انتظار سورج نہیں ہوتا
2026-07-04 15:51:31
1
villageboy423
It'z Arrain :
میں نے آخری بار اس کا راستہ روکا تھا، آنکھوں میں بے شمار التجائیں تھیں، ہونٹ کانپ رہے تھے، اور دل شاید پہلی بار اتنا بے بس ہوا تھا۔ میں نے کہا، ‘مت جاؤ ،اگر مجھ سے کوئی غلطی ہوئی ہے تو سزا دے دو، ناراض ہو جاؤ، خاموش ہو جاؤ، مگر یوں مت جاؤ۔ میں تمہارے بغیر جینا نہیں جانتا۔ مگر بعض فیصلے دل نہیں، قسمت کرتی ہے۔ وہ خاموش رہی۔ نہ اس نے کوئی وعدہ کیا، نہ کوئی تسلی دی۔ بس آہستہ سے اپنا ہاتھ چھڑایا اور چل دی۔ میں دیر تک اسے جاتا دیکھتا رہا۔ پہلے اس کا چہرہ اوجھل ہوا، پھر اس کا وجود، اور آخر میں امید بھی۔ اور جب وہ نظروں سے غائب ہوئی تو مجھے یوں لگا جیسے میری زندگی کا آخری چراغ بھی بجھ گیا ہو۔ لوگ کہتے ہیں کہ بچھڑنے والے چلے جاتے ہیں، مگر سچ تو یہ ہے کہ وہ کہاں جاتے ہیں؟ وہ تو دل کے کسی کونے میں ہمیشہ کے لیے رہ جاتے ہیں۔ ہر خاموش رات میں، ہر اداس شام میں، ہر اس لمحے میں جب انسان خود سے بھی نظریں نہیں ملا پاتا۔ اس کے جانے کے بعد میں نے جینا تو جاری رکھا، مگر وہ زندگی نہیں تھی، صرف دن گزارنے کا ایک طریقہ تھا۔ میں ہنستا بھی تھا تو ہنسی ادھوری لگتی، لوگوں میں بیٹھتا بھی تھا تو تنہا محسوس کرتا۔ کیونکہ جس شخص میں اس کی دنیا بستی تھی، وہی اس کی دنیا سے جا چکا تھا۔ کبھی کبھی رات کے آخری پہر وہ جاگ جاتا، اور دل ایک ہی سوال کرتا: ‘اگر محبت سچی تھی تو وہ رکی کیوں نہیں؟’ مگر بعض سوالوں کے جواب نہیں ہوتے، صرف خاموشیاں ہوتی ہیں ،لمبی، گہری اور روح کو چیر دینے والی خاموشیاں۔ وقت گزرتا گیا، موسم بدلتے گئے، لوگ بدلتے گئے، مگر میرے دل میں ایک لمحہ ہمیشہ کے لیے ٹھہر گیا؛ وہ لمحہ جب میں نے اسے روکنے کی آخری کوشش کی تھی، اور وہ پھر بھی چلی گئی تھی۔ کچھ جدائیاں آنکھوں کو رُلاتی ہیں، اور کچھ جدائیاں روح میں اتر جاتی ہیں۔ یہ انہی جدائیوں میں سے ایک تھی۔ کیونکہ اُس دن صرف ایک لڑکی نہیں گئی تھی، اُس دن میرے سارے خواب، ساری دعائیں، ساری امیدیں بھی اس کے ساتھ چلی گئی تھیں۔ اور پیچھے رہ گیا تھا ایک مسکراتا ہوا چہرہ، جس کے اندر ایک پوری دنیا خاموشی سے بکھر چکی تھی۔ بعض اوقات محبت کا سب سے دردناک انجام یہ نہیں ہوتا کہ کوئی چھوڑ جائے. بلکہ یہ ہوتا ہے کہ تم اسے روکنے کے لیے اپنا سب کچھ داؤ پر لگا دو، اور پھر بھی وہ ایک بار پلٹ کر نہ دیکھے😳🥺
2026-06-05 17:57:49
5
cutiemano112
~¢utie mαnΦ💞 :
mien. koshish. kerti. hoon. logon. k. taqleef. deh. rawaye. apney. ander. jazab. ker. k. unhien. chahet. se. zindagi. k. khushnuma. rang. dikha. sakoon.
2026-06-06 18:43:06
3
bigrasahzada7
شیبی کہتے ہیں🖤 :
❤️❤️❤️
2026-06-06 08:24:53
3
khattak_tribes
خٹک قبائل 🔥 :
🥰🥰🥰
2026-06-05 09:44:07
4
h.k4168
♛𝐇.𝐊♛. :
❤️
2026-06-05 09:14:10
4
muhammadshinxt1
محمد بونیرے:*❤️‍🩹🍷🔥 :
❤️❤️❤️
2026-06-05 08:59:49
3
daa_ni02
Dᴀنɪ 💫 :
💞💞💞
2026-06-06 02:28:29
3
mahis_art
MAHI'S ART 🤍🌛 :
😌🙈
2026-06-05 14:40:24
4
sherazbhatti755
Sheraz Ali 04 :
💕💕💕
2026-06-05 09:24:18
3
talhabutt124
0000 :
♥️♥️♥️
2026-06-05 08:31:22
3
laraib.sardar2
Laraib Imtiaz♥️ :
❤️🥀
2026-06-05 09:32:31
3
armani1757
𓆩💜〽️𝗮𝕟𝚒💜𓆪 :
🥰🥰🥰
2026-06-20 15:53:32
1
To see more videos from user @lasthope234, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About