@dw_urdu: بجلی خرچ کریں اور پیسے بھی کمائیں! جب بجلی ضرورت سے زیادہ پیدا ہو جائے اور اس کی مانگ کم ہو جائے، تو بجلی کی قیمت صفر سے نیچے بھی جا سکتی ہے، یعنی کچھ صورتوں میں بجلی استعمال کرنے والوں کو اضافی پیسے بھی مل سکتے ہیں۔ اسے نیگیٹیو انرجی پرائس کہتے ہیں اور کچھ یورپی ممالک میں ایسا ہونا عام سی بات ہے۔ When electricity production exceeds demand, prices can even drop below zero. In other words, in some cases, consumers may actually be paid to use electricity. This is known as negative energy pricing, and it is a relatively common phenomenon in some European countries. #dwurdu #fyp #dwbusiness #Makemoney