Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@vadimsergeenko09:
Vadim Sergeenko
Open In TikTok:
Region: UA
Friday 05 June 2026 21:36:02 GMT
536
37
0
1
Music
Download
No Watermark .mp4 (
0MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
0MB
)
Watermark .mp4 (
0MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @vadimsergeenko09, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
🤣🤣 #вокал #whitneyhouston #врек #CapCut
یاد ہے تمہیں ...؟ تم نے کہا تھا حالات جیسے بھی ہوں، ہم ایک دوسرے کا ساتھ کبھی " نہیں چھوڑیں گے اور میں نے اس جملے کو اپنے نصیب کی لکیر سمجھ لیا .. تھا میں نے تمہیں چاہا نہیں تھا میں نے تمہیں اپنی آخری پناہ بنا لیا تھا مجھے کیا معلوم تھا کہ کچھ پناہیں طوفان سے نہیں بچاتیں، خود طوفان بن ... جاتی ہیں آج بھی وہی دنیا ہے ، وہی لوگ ہیں، وہی سانسیں ہیں ... بس میں نہیں ہوں میں کہیں راستے میں تمہارے ساتھ ہی رہ گیا ہوں تم نے ساتھ چھوڑا نہیں تم نے مجھے زندہ دفن کیا ہے ایسی قبر میں جہاں سانس تو آتی ہے مگر سکون نہیں تم گئے بھی تو ایسے جیسے میں کبھی تھا ہی نہیں جیسے میری محبت کوئی غلطی تھی ... کوئی بوجھ تھا تمہیں اندازہ بھی ہے ...؟ تمہارے بعد میں نے جینا نہیں سیکھا میں نے بس دن گزارنے سیکھے ہیں ہر رات جب سب سو جاتے ہیں ... تو میں اپنے اندر چیختا ہوں اتنا زور سے کہ اگر آواز باہر آ جائے تو شاید آسمان بھی ٹوٹ جائے تم نے کہا تھا نا کبھی نہیں چھوڑوں گا تو سنو میں آج بھی وہیں کھڑا ہوں جہاں تم نے آخری بار میرا ہاتھ تھاما تھا ... فرق بس اتنا ہے کہ اب تم نہیں ہو اور میرا ہاتھ آج بھی ویسے ہی خالی ہے ... تمہارے وعدے اب میرے لیے لفظ نہیں رہے ... یہ زخم ہیں جو ہر سانس کے ساتھ گہرے ہوتے جا رہے ہیں میں جب بھی ہنستا ہوں اندر کچھ ٹوٹ جاتا ہے جب بھی مسکراتا ہوں دل رو پڑتا ہے تم نے مجھے چھوڑا نہیں تم نے مجھے ختم کر دیا ہے اور سچ یہ ہے کہ اب اگر تم واپس بھی آ جاؤ تو میں تمہیں پہچان نہیں پاؤں گا کیونکہ جس نے تم سے محبت کی تھی وه تو تمہارے جانے کے دن ہی مر گیا تھا یہ جو تمہارے سامنے کھڑا ہے نا یہ بس ایک سانس لیتا ہوا خالی جسم ہے جس کے اندراب کوئی دل نہیں دھڑکتا💔🥹
É claro que ela se amarra
⬆️⬆️ #teamworktrend #followingback #summervibes2026🌊🍹☀️ #dancetrends #lipsync
Lamine Yamal x Ronaldinho on YouTube 🔥 #lamineyamal #ronaldinho #viral #fyp #foryoupagе
#في هذا اليوم
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy