@l0stinrea1ity:

່່
່່
Open In TikTok:
Region: ID
Saturday 06 June 2026 17:35:14 GMT
20517
4078
15
213

Music

Download

Comments

gerson67292
Gerson 𖣂▪️ :
Hay un momento en la vida en que te das cuenta de que no estás buscando respuestas… estás buscando paz dentro de las preguntas. Y ese día cambia todo. Porque entiendes que no todos los silencios se rompen hablando, ni todas las heridas se cierran con tiempo. Algunas cosas simplemente dejan de doler cuando dejas de pelear contra lo que son. No porque las hayas vencido, sino porque dejaste de darles el poder de definirte. La mente quiere controlarlo todo: el futuro, las personas, los resultados. Pero la vida nunca negocia con el control, solo con la entrega. Y no es una entrega de derrota, sino de comprensión: aceptar que lo incierto no es enemigo, es el único escenario donde lo real puede suceder. Y entonces pasa algo extraño: ya no necesitas que la vida sea perfecta para sentirla valiosa. Empiezas a ver belleza incluso en lo que no se quedó, en lo que no salió, en lo que se rompió sin explicación. Porque al final, no es la vida la que tiene que tener sentido para ti… eres tú quien aprende a tener sentido dentro de la vida
2026-06-06 19:02:01
7
bvv790
Bvv :
jockd. mgkyndm kcmgnco. mgumemxm
2026-06-06 18:18:22
1
.ipk8
ابـــو زهـــره#🇺🇸 :
2026-06-06 21:10:58
8
usertiktokonlyelse
user :
أريد شعورًا كهذا في صدري
2026-06-07 04:23:06
3
nesticoxd24
Nestico xd 🏀🖤✨ :
2026-06-06 17:45:09
2
user6880257619190
都の河童 :
モンステラが風にそよぐ部屋が…俺は好き
2026-06-07 07:11:55
0
naomy_7771
Naomy🫀🥀 :
🤍🤍🤍
2026-06-06 21:43:03
2
olhandobem
tutu :
❤️❤️❤️
2026-06-06 19:33:26
1
ghonko1
GHonKo :
💙💙💙💙
2026-06-06 22:19:06
0
a4705318
البرعصي :
🥰🥰🥰
2026-06-06 17:36:49
0
..fdsahg
. :
💕
2026-06-07 03:38:24
0
To see more videos from user @l0stinrea1ity, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اور میرے بعد تم نے وہ سب کیا جس سے مجھے نفرت تھی۔ یہ خبر جب ہواؤں نے لا کر میرے خالی کمروں میں رکھی تو دیواروں نے بھی مجھ سے نظریں چرا لیں۔ میں نے سوچا تھا میرے جانے کے بعد تم تھوڑا سا ٹوٹ جاؤ گے، میرے نام کی طرح کسی دعا میں رک جاؤ گے مگر تم تو یوں جیے جیسے میں کبھی تھا ہی نہیں جیسے محبت صرف ایک وقتی کہانی تھی۔ وہ راستے بھی چن لیے تم نے جن پر چلنے سے میں نے ہمیشہ روکا تھا، وہ لفظ بھی کہہ دیے جن سے میرا دل کانپتا تھا اور وہ ہاتھ بھی تھام لیے جنہیں دیکھ کر میں چپ چاپ مر جایا کرتا تھا۔ کیا اتنی آسان تھی میں یا اتنا مشکل تھا میرا ہونا؟ یہ سوال آج بھی میرے تکیے کے نیچے آنکھیں کھولے سوتا ہے۔ میں نے تم میں اپنا کل دیکھا تھا، اپنی بر دعا کا حاصل اپنی بر رات کی روشنی ۔ اور تم نے مجھے بس ایک عادت سمجھا جو وقت کے ساتھ چھوٹ ہی جانی تھی۔ اب جب کبھی میرا ذکر آتا ہوگا، کیا تم ایک لمحہ کو ٹھہرتے ہو یا مسکرا کر کہتے ہو سب ٹھیک ہے ؟ یہ سب ٹھیک ہے
اور میرے بعد تم نے وہ سب کیا جس سے مجھے نفرت تھی۔ یہ خبر جب ہواؤں نے لا کر میرے خالی کمروں میں رکھی تو دیواروں نے بھی مجھ سے نظریں چرا لیں۔ میں نے سوچا تھا میرے جانے کے بعد تم تھوڑا سا ٹوٹ جاؤ گے، میرے نام کی طرح کسی دعا میں رک جاؤ گے مگر تم تو یوں جیے جیسے میں کبھی تھا ہی نہیں جیسے محبت صرف ایک وقتی کہانی تھی۔ وہ راستے بھی چن لیے تم نے جن پر چلنے سے میں نے ہمیشہ روکا تھا، وہ لفظ بھی کہہ دیے جن سے میرا دل کانپتا تھا اور وہ ہاتھ بھی تھام لیے جنہیں دیکھ کر میں چپ چاپ مر جایا کرتا تھا۔ کیا اتنی آسان تھی میں یا اتنا مشکل تھا میرا ہونا؟ یہ سوال آج بھی میرے تکیے کے نیچے آنکھیں کھولے سوتا ہے۔ میں نے تم میں اپنا کل دیکھا تھا، اپنی بر دعا کا حاصل اپنی بر رات کی روشنی ۔ اور تم نے مجھے بس ایک عادت سمجھا جو وقت کے ساتھ چھوٹ ہی جانی تھی۔ اب جب کبھی میرا ذکر آتا ہوگا، کیا تم ایک لمحہ کو ٹھہرتے ہو یا مسکرا کر کہتے ہو سب ٹھیک ہے ؟ یہ سب ٹھیک ہے " کتنا ظالم جملہ ہے ۔ اس میں نہ میرا درد شامل ہے، نہ میری وفا کا ذکر میں نے نفرت نہیں مانگی تھی بس تھوڑی سی وفا چاہیے تھی تھوڑا سا ٹھہراؤ تھوڑا سا میرا ہونا مگر شاید میری چاہت بی میری سب سے بڑی خطا تھی۔ اب میں سیکھ رہا ہوں بغیر تمہارے جینا اپنے زخموں کو خود ہی سینا، اور یہ ماننا کہ کچھ لوگ محبت کےلیے نہیں، بس سبق کے لیے ملتے ہیں۔ پھر بھی سچ کہوں اگر کبھی وقت پلٹ آئے اور تم وہ سب چھوڑ دو جس سے مجھے نفرت تھی تو شاید میں پھر بھی کچھ نہ کہوں بس خاموشی سے اپنی آنکھیں بند کر لوں کیونکہ بعض محبتیں واپس نہیں آتیں صرف دل کے کسی کونے میں دیر تک سیاہ داغ کی طرح جلتی رہتی ہیں #foryoupage #foryou #100k

About