@aanaparst2: 🖤🙂🥀تم میری پہلی یا آخری محبت نہیں ہو " بلکہ تم میری اکلوتی محبت ھو جونا تم سے پہلے کسی سے ہوئی ہے، اور نا تمہارے بعد کسی اور سے ہو پانے کی سنو اے ... قرار جان ! میرے پاس کبھی کوئی اتنی قیمتی چیز، اتنی نایاب چیز اور اتنی خاص چیز تھی ہی نہیں، جس میں تم نے تمہیں تشیح دی۔ تم بس خود میں اکلوتے ہو، بہت قیمتی، بہت نایاب، بہت خاص۔ مجھے سو بار بھی زندگی ملے، تو میں ہر بار تمہارا انتخاب کروں گا۔ مجھے تم سے محبت کرتے رہنا پسند ہے، کسی بھی بدلہ کی تمنا کیے بغیر، میرے لیے یہ کافی ہے کہ، مجھے تم سے محبت ہے۔ اور میں تم سے آخری سانس تک بے پناہ محبت کرتا رہوں گا۔ کیوں کہ تم میری بے انتہا محبت کی اکلوتی ورت ہو۔ . . #foryoupageofficiall #goviral #millionviews #aanaparst2 #urdupoetry