@jennivieo:

Jen Oliveros
Jen Oliveros
Open In TikTok:
Region: PH
Sunday 07 June 2026 10:19:21 GMT
6426
188
10
6

Music

Download

Comments

lorainefurbabies
Furmom Lorainyyy :
First
2026-06-07 10:21:01
1
eunk_now
jerhiane :
Penge?😌
2026-06-07 10:29:37
1
jenibabeeee_
𝙰𝚜𝚑𝚑𝚑 ☁️ :
wow what if penge te? jk HAHAHAHHAA
2026-06-07 10:23:28
0
ximema283
Ximena_mb :
great
2026-06-07 10:26:56
0
bjbjbjbriz
Ivy :
Hm mi?
2026-06-07 10:22:11
0
blessed_bendecido
Alejoo😜 :
nice
2026-06-07 10:26:55
0
jenibabeeee_
𝙰𝚜𝚑𝚑𝚑 ☁️ :
anlakasss bumuhaaat, partida na puyat pa yan ah HAHAHAAHA
2026-06-07 10:24:57
0
jenibabeeee_
𝙰𝚜𝚑𝚑𝚑 ☁️ :
sobrang nipissss 😚
2026-06-07 10:23:57
0
ur.alexa10
@qt.lex :
🥰🥰🥰
2026-06-07 10:23:44
0
To see more videos from user @jennivieo, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

وہ تمام راستے جنہیں بند پا کر میں دیر تک روتا رہا، کچھ وقت گزرنے کے بعد میں نے اللہ کا شکر ادا کیا کہ وہ میرے لیے نہیں کھلے اور وہ تمام چہرے جن کے بارے میں مَیں تمنا کرتا تھا کہ وہ ہمیشہ قریب رہیں، کچھ وقت بعد میں نے اللہ کا شکر ادا کیا کیونکہ ان سے دوری ہی میری نجات کا ذریعہ بنی اور جتنی بار بھی میں اللہ کی تقدیر پر راضی ہوا، اس کے بعد میں نے اس اطمینان کا ذائقہ چکھا جس نے میرے غم کو بجھا دیا اور میرے دل کو تعلق کی آلائشوں، ناراضگی اور تنگی سے دھو دیا یہ کوئی عجیب بات نہیں تھی کہ میرے اللہ نے مجھے ہر کھوئی ہوئی چیز کا اس سے بہتر نعم البدل عطا کیا، بلکہ عجیب بات تو یہ ہے کہ سب سے بڑا نعم البدل ان چیزوں میں نہیں تھا جو مجھے ملیں، بلکہ اس دل کا وہ سکون تھا جو اسے رضا کے دن حاصل ہوا، تو اللہ نے اس پر ایسا سکون نازل فرما دیا جو اسے ہر اس چیز سے بے نیاز کر گیا جس کے بارے میں، میرا یہ گمان تھا کہ میں اس کے بغیر جی نہیں پاؤں گا۔  🌻🍁💕🌸🌺❤️🥀🌷 #foryou #foryoupage #caption #lines #atta

About