@gulla.mohammed.31: #plantsonfire #tiktokminsgame #game #girlsgame Japan is turning footsteps into electricity! Using piezoelectric tiles, every step you take generates a small amount of energy. Millions of steps together can power LED lights and displays in busy places like Shibuya Station. A brilliant way to create a sustainable and smart city #foryoupage #gojo #gojousatoru #jujutsukaisen #honorofkings #hok #foryou #fyp #viral #trending #fypシ #honorofkingsglobal #honorofkingsphilippines #gaming #anime #garena_freefire #garenafreefire #freefire #freefire_lover #freefirelatam #mexico #paratii #parati #foryoupageofficiall #gamingtiktok #gamingcontent #gamingvideos #whiplash #viernes #GlowUp #leeknow #lildurk #till #luka #fridayvibes #clasico #WorldSeries #blackops #war #cs2 #mw3 #highlights #mortalkombat #fc24 #adventuretime #mk1 #spiderman2 #mortalkombat1 #gamesnotiktok #otaku #japanese #travel #stitch #kyoto #japantravel #fncs #cosplays #monsterhigh #trivia #toji #geto #jeux #game #movie #cartoon #onepiece #boxing #samurai #games #jujutsu #tokyo #artist #japones #japan #manga #nails #chinese #photography #usa #tokio #likе #loveyou #españa #paris #japon #animeedit #nature #usa_tiktok #tokiohotel #japaneseculture #learnjapanese #japanesestudy #kawaii7 #france #japanlife #learningjapanese #hiragana #japanlove #thailand #malaysia #tik #tiktokviral #tiktok_india #tiktokpakistan #viral_video #viralvideos #pubg #canada_life #dancechallenge #tiktokdance #newmusic #trendingmusic #dancemoves #duet #tiktok #fortnite #gamingmemes #GamerGirl #speedrun #GameEdit #pcgaming #xbox #ps5 #nintendoswitch #mobilegaming #esports #indiegames #gametok #videogames #gamingcommunity #Minecraft #callofduty #leagueoflegends #roblox #marvelrivals #pokemon #GamingOnTikTok #gamedev #walkthrough #gameplay #cozygamer #twitchstreamer #streamer

Gulla Mohammed 3132
Gulla Mohammed 3132
Open In TikTok:
Region: BR
Sunday 07 June 2026 15:27:35 GMT
2417
18
1
0

Music

Download

Comments

md.rabbi13900
❤️❤️mD, Rabbi❤️❤️❤️ :
🥰🥰🥰
2026-06-07 16:09:46
0
To see more videos from user @gulla.mohammed.31, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جو لوگ ایک دفعہ اللّٰہ کی محبت خود میں محسوس کر لیں  انہیں پھر اللّٰہ ہی چاہیے  ہر حال میں اللّٰہ چاہیے  ہر موڑ پہ اللّٰہ چاہیے  کوئی بھی انسان اللّٰہ کی طرف خود نہیں جاتا بس وہ تو قدرت کی ایک جھلک کسی رحمت یا سزا کے طور پر دیکھتا ہے  کبھی وہ دنیاوی محبت کا اسیر ہوتا ہے  اور دنیا اسے ازیت دیتی ہے  کبھی وہ کوئی ایسی نافرمانی کر بیٹھتا ہے  جو اسے راتوں کو سونے نہیں دیتی  اس کا دل جھکڑ لیتی ہے  سانسیں بند کر دیتی ہے  راتوں کی نیند چھین لیتی ہے  اس کی روح گناہ میں رہ کر تھک جاتی ہے  اسے کوئی دوا چاہیے ہوتی ہے  اسے محفوظ آرام دہ پناہ چاہیے ، ماں کی گود سے بھی سکون والی جگہ چاہیے ہوتی ہے  پھر جلد ہی اس کی روح بولتی ہے
جو لوگ ایک دفعہ اللّٰہ کی محبت خود میں محسوس کر لیں انہیں پھر اللّٰہ ہی چاہیے ہر حال میں اللّٰہ چاہیے ہر موڑ پہ اللّٰہ چاہیے کوئی بھی انسان اللّٰہ کی طرف خود نہیں جاتا بس وہ تو قدرت کی ایک جھلک کسی رحمت یا سزا کے طور پر دیکھتا ہے کبھی وہ دنیاوی محبت کا اسیر ہوتا ہے اور دنیا اسے ازیت دیتی ہے کبھی وہ کوئی ایسی نافرمانی کر بیٹھتا ہے جو اسے راتوں کو سونے نہیں دیتی اس کا دل جھکڑ لیتی ہے سانسیں بند کر دیتی ہے راتوں کی نیند چھین لیتی ہے اس کی روح گناہ میں رہ کر تھک جاتی ہے اسے کوئی دوا چاہیے ہوتی ہے اسے محفوظ آرام دہ پناہ چاہیے ، ماں کی گود سے بھی سکون والی جگہ چاہیے ہوتی ہے پھر جلد ہی اس کی روح بولتی ہے "" "" "اللّٰہ" "" " سکون کی کچھ دوا انسان کے وجود میں اترتی ہے جیسے چاند کی روشنی جیسی نرم روشنی اور بارش کی نرم پھوار جلد انسان محسوس کرتا ہے یہ سکون تو دنیا کی کسی چیز میں نہیں اس کی روح کو ایک نرم محبت جھکڑ لیتی ہے ....... .پھر وہ رحیم کریم ذات نہیں دیکھتی میں کیسے وجود پر نظر کرم کرنے لگا ہوں وہ ہمارے گناہ گار نامہ عمال گناہوں سے کالے ہوے دل وہ جسم جو ایک مدت تک اس کی نافرمانی کرتا ہے وہ اس کو بھی نہیں دیکھتا وہ تو اپنے بندے کا لوٹ آنا دیکھتا ہے غفور الرحیم بن کے تھام لیتا ہے ایک انسان کا ہر چیز، محبت ،،چاہت ،سکون کے بغیر گزارا ہو سکتا ہے سواۓ" اللّٰہ تعالیٰ" کے ہمارا بس اللّٰہ کے بغیر گزارا نہیں باقی سب ممکن ہے ۔ بلکل ہماری بھی ایسی دعا ہے اللّٰہ ہمیں دیکھے نظر کرم کرۓ ہمارے گناہگار وجود کو تسلیم کرۓ ہمیں معاف کرۓ اس کے پاس نا تو عبادت گزاروں کی کمی ہے نا اسے ہماری بندگی کی اس کی شان ہماری عبادتوں سے بہت اوپر ہے اسے ہم نہیں مگر ہمیں اللّٰہ ضرور چاہیے ضرور ❤️ #talashekhuda #goviral #foryoupage

About