@zulkes5: • International Friendly 🇵🇹🆚🇳🇬 🇵🇹 𝗣𝗼𝗿𝘁𝘂𝗴𝗮𝗹 vs 𝗡𝗶𝗴𝗲𝗿𝗶𝗮 🇳🇬 🗓️ 10 June 2026 ⏰ GMT 19:45 | BST 20:45 | KSA 22:45 🏟️ Estádio Dr. Magalhães Pessoa • A final test before the World Cup as two talented nations go head-to-head. 🔥🌍 • Who are you backing to win? 🤔 #Portugal #Nigeria #frendlymatch #worldcup2026 #fypシ

𝗭𝗨𝗟𝗟 𝗠𝗔𝗗𝗥𝗜𝗗
𝗭𝗨𝗟𝗟 𝗠𝗔𝗗𝗥𝗜𝗗
Open In TikTok:
Region: ID
Monday 08 June 2026 22:01:17 GMT
3886
126
3
52

Music

Download

Comments

zulkokop
𝙕𝙐𝙇𝙇 𝙕𝙐𝙇𝙇🔰 :
preset
2026-06-09 03:34:59
0
To see more videos from user @zulkes5, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

مجھے پتہ تھا کہ ایک دن تم نے چلے جانا ہے، یہ رشتہ کسی خزاں رسیدہ شاخ کی طرح ٹوٹ جانا ہے، مگر میں پھر بھی خاموشی سے تمہارے لفظوں کو سنتا رہا، تمہاری آنکھوں میں جھوٹے وعدوں کی روشنی کو پڑھتا رہا۔ مجھے معلوم تھا محبت تمہارے لیے شاید وقتی جذبہ تھی، اور میرے لیے عبادت جیسی کوئی مقدس دعا تھی۔ میں نے تمہارے بدلتے لہجوں کو بھی محسوس کیا تھا، رات گئے ختم ہوتے رابطوں کا مطلب بھی جان لیا تھا، مگر دل عجیب ضدی تھا، ہر بار تمہیں کھونے کے خوف میں تمہیں مزید چاہنے لگتا تھا۔ مجھے بس انتظار تھا اس دن کا، جب تم کوئی نیا عذر تراشو گے، کوئی بے جان سی وجہ سنا کر اپنی بے وفائی کو قسمت کا نام دو گے۔ شاید تم کہتے “تم بدل گئے ہو…” یا یہ کہ “اب پہلے جیسی بات نہیں رہی…” حالانکہ حقیقت یہ تھی کہ محبت میں کمی کبھی میری طرف سے نہیں آئی تھی۔ تم نے آہستہ آہستہ فاصلے بڑھائے، اور میں ہر فاصلے کو اپنی غلطی سمجھ کر مٹاتا رہا۔ تم نے خاموشیوں کو ہتھیار بنایا، اور میں ہر خاموشی میں اپنی سزا ڈھونڈتا رہا۔ پھر ایک دن تم نے واقعی چھوڑ دیا، اتنی آسانی سے جیسے برسوں کا تعلق محض چند دنوں کی کہانی ہو۔ اور حیرت یہ ہے کہ تمہارے جانے کے بعد بھی مجھے تم سے نفرت نہیں ہوئی۔ بس دل نے اتنا کہا: “دیکھ لیا؟ جس شخص کے لیے تم نے دعائیں مانگی تھیں، وہی شخص تمہیں ادھورا چھوڑ گیا۔” اب کبھی کبھی رات کے آخری پہر تمہاری یاد آتی ہے تو ہنسی آ جاتی ہے، کیونکہ مجھے تمہارے جانے کا یقین پہلے ہی تھا، میں تو صرف یہ دیکھنا چاہتا تھا کہ آخر تم بہانہ کیا بناؤ گے۔ Maverick_LEV⚔️

About