@sayaahbakht: میرے لیے میں ہوں بس کافی ہوں #foryoupage #foryou #fyp

سیاہ بخت
سیاہ بخت
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 09 June 2026 13:34:13 GMT
20676
2019
13
68

Music

Download

Comments

esha.waseem53
Esha Waseem :
بےشک 😌
2026-06-10 19:37:59
0
ali3062062
ali :
bilkul 🥺💯
2026-06-09 14:34:05
2
user401840615
Zalim duniya :
its very difficult situation
2026-06-09 15:39:08
1
hethenik
nik :
lkn oss k bina 🥺💔
2026-06-09 13:59:29
1
abdulhaadi360
MalikZaddii 💞🫠 :
Kafi h 🖤
2026-06-09 15:18:31
1
shahbaz34601
محمد شہباز آف (بمبانوالہ) :
صحیح۔ اللہ کافی ہے سب کے ہی لیے
2026-06-09 19:19:13
0
rehan.shah.3
* MUKHLiص *® :
akely rehna munafiq hony se behter hy...
2026-06-10 10:59:35
0
user2292861402984
FarooqAyesha24 :
👍👍👍👍
2026-06-09 14:35:25
1
hamza_ki_baatiyan
حمزہ کی باتیں 🤍🫀 :
😫
2026-06-09 13:43:22
1
salarkhan5024
𝓢𝓪𝓵𝓪𝓻 𝓴𝓱𝓪𝓷🦋 :
💔💔💔
2026-06-09 13:37:54
1
medicosmlt
MEDI EDITS ♒ :
😭😭🥲😭❤️‍🩹
2026-06-10 10:13:49
0
fazu600
F A I Z U R A J P U T 🦅 :
❤️
2026-06-10 08:42:41
0
arba.hamza
Arba Naz :
😭
2026-06-10 18:08:28
0
To see more videos from user @sayaahbakht, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ہم تکلیف میں سب سے پہلے یہی سوچتے ہیں کہ میرے ساتھ ہی کیوں؟ میں نے کیا کیا تھا؟ لیکن چیتا جب ہرن کو پکڑتا ہے تو ہرن بھی یہی سوچتا ہے — اور جب ہرن بھاگ نکلتا ہے تو چیتا بھوکا رہتا ہے۔ دونوں کے لیے ایک ہی فیصلہ ہو رہا ہے، ایک ہی لمحے میں، ایک ہی ہاتھ سے۔ تم سمجھ بھی نہیں رہے کہ جو تمہارے خلاف لگتا ہے، وہ بھی اسی کے حکم سے ہے — اور جو تمہارے حق میں آتا ہے، وہ بھی۔ لوگ کہتے ہیں
ہم تکلیف میں سب سے پہلے یہی سوچتے ہیں کہ میرے ساتھ ہی کیوں؟ میں نے کیا کیا تھا؟ لیکن چیتا جب ہرن کو پکڑتا ہے تو ہرن بھی یہی سوچتا ہے — اور جب ہرن بھاگ نکلتا ہے تو چیتا بھوکا رہتا ہے۔ دونوں کے لیے ایک ہی فیصلہ ہو رہا ہے، ایک ہی لمحے میں، ایک ہی ہاتھ سے۔ تم سمجھ بھی نہیں رہے کہ جو تمہارے خلاف لگتا ہے، وہ بھی اسی کے حکم سے ہے — اور جو تمہارے حق میں آتا ہے، وہ بھی۔ لوگ کہتے ہیں "اللہ نے میرے ساتھ انصاف نہیں کیا" — لیکن یہ وہی لوگ کہتے ہیں جو صرف اپنا نقصان دیکھتے ہیں، پورا نقشہ نہیں۔ چیتے کو رزق ملا — خدا رازق ہوا۔ ہرن بچ گیا — خدا محافظ ہوا۔ ایک ہی واقعے میں دو نام، دو رحمتیں، دو فیصلے — یہ معاملہ انسانی عقل سے بڑا ہے۔ اور جو اپنی عقل سے اس ذات کو ناپنے بیٹھ جائے، وہ ہمیشہ غلط نتیجے پر پہنچتا ہے۔ اور سب سے گہرا سچ یہ ہے کہ تمہاری تکلیف بے مقصد نہیں — تمہارا انتظار بے فائدہ نہیں — تمہارا نقصان بے حکمت نہیں۔ جس نے چیتے اور ہرن کا حساب رکھا ہے، اس نے تمہارا بھی رکھا ہوا ہے۔ بس اتنا فرق ہے کہ ہرن کو فیصلہ اسی لمحے پتہ چل جاتا ہے — اور تمہیں وقت کے ساتھ۔ آخری بات: "جب سب دروازے بند ہو جائیں اور کوئی راستہ نہ دکھے — تو یاد کرو کہ جس نے چیتے کو روکا اور ہرن کو بچایا، وہ ابھی بھی دیکھ رہا ہے۔ اور اس کا دیکھنا ہی کافی ہے۔"

About