@deutsch_pour_tous: #apprendreallemand #videoviraltiktok #deustchland

Learn Deutsch /English🇩🇪🇬🇧
Learn Deutsch /English🇩🇪🇬🇧
Open In TikTok:
Region: TG
Tuesday 09 June 2026 14:42:58 GMT
12921
834
5
356

Music

Download

Comments

flicitaka8
Félicité Aka :
Ich möchte Deutsch lernen
2026-07-09 07:48:49
0
tayi.scott.loua
Tayi Scott Loua :
Ich möchte die deutsche Sprache lernen
2026-06-10 00:54:33
1
bendjaadi
Bendjaadi :
Ich möchte dich kennenlernen=j'ai envie de faire ta connaissance.
2026-06-09 23:20:24
2
carolfavor08
bel prunel :
😁😁😁
2026-06-15 02:47:27
0
tannibott
tannibott :
🥰🥰🥰
2026-06-26 14:02:12
0
To see more videos from user @deutsch_pour_tous, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ریلوے ملازمین کی فلاح و بہبود کے لیے ایک اور اہم اقدام وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی نے خانیوال میں ریلوے گارڈز رننگ روم اور لوکو پائلٹس رننگ روم کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ جدید سہولیات سے آراستہ یہ رننگ رومز این ایل سی (NLC) کے تعاون سے تعمیر کیے گئے ہیں، جن کا مقصد ریلوے کے فرنٹ لائن ملازمین کو بہتر، آرام دہ اور معیاری سہولیات فراہم کرنا ہے۔ وفاقی وزیر نے رننگ رومز میں فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا اور گارڈز و لوکو پائلٹس سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے لوکو پائلٹس کے ڈائننگ روم میں ان کے ساتھ لنچ کیا جبکہ گارڈز کے ڈائننگ روم میں ان کے ساتھ ہائی ٹی بھی کی۔ محمد حنیف عباسی نے کہا کہ ریلوے گارڈز اور لوکو پائلٹس ادارے کی ریڑھ کی ہڈی ہیں اور ان کی فلاح و بہبود، بہتر ورکنگ ماحول اور معیاری سہولیات کی فراہمی کو خصوصی اہمیت دی جا رہی ہے۔ بہتر سہولیات، بہتر ماحول — ریلوے ملازمین کی فلاح اور محفوظ و بہتر ریلوے کی جانب ایک اہم قدم۔

About