@mehar.arham618:

adeel silai machine
adeel silai machine
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 10 June 2026 11:01:39 GMT
98188
4643
198
203

Music

Download

Comments

itz..kamran
꧁༒♛silent boy♛༒꧂ :
bhai mujhay chahiye
2026-07-05 08:12:13
2
sonia.usman43
sonia usman :
mujy chye
2026-06-12 15:29:18
2
malik264299
Mohammed Saqlain :
جی ماشاءاللہ
2026-06-12 11:41:59
1
meraj85362
😎𝓜.𝓔.𝓡.𝓐.𝓙. 𝓪𝓫𝓫𝓪𝓼𝓲 :
hello
2026-06-11 06:16:03
2
shamimaher123458
🦋Shami Maher🦋 :
ye silai machine ha or price and location??
2026-06-28 06:50:15
1
khalaa_kh
Meri jaan Madina :
17ہزار
2026-06-14 07:16:30
1
samiullah.s14
☠️سمیع اللّٰہ سومرو ☠️ :
shop kha ha ?
2026-06-12 04:45:10
1
waqar03123040081
syedwaqarshah :
Rs
2026-06-11 19:16:14
1
tanha.3130
🦅🦅Aqib☠️ 313🦅🦅Geo☝🏿☝🏿 :
hi
2026-06-13 08:43:40
2
user4206621571727
M Nouman :
kader han jaga kon c han
2026-06-14 15:22:20
1
jameel1799
Imran Khan 🐅 :
nice
2026-06-10 12:41:44
1
hafeezkhan302sarkar
❣️hafeez khan❣️ :
اس علاقے کے ہو 🥰🥰🥰
2026-06-13 10:21:32
1
rooma6189
Rooma♥️ :
right 👍👍👍👍👍 good
2026-06-16 14:46:04
1
afzal.jaani4
AFZAL jaani :
kaha ana hai
2026-07-07 17:56:49
0
ali.jan58367
Ali jan :
Rs
2026-06-12 05:56:51
1
malix097
maلix097 :
final price 30k
2026-06-11 07:13:56
1
khani.awan.71
malikawan2.0 :
bhai pakio Walia machine
2026-06-10 18:08:48
0
meraj85362
😎𝓜.𝓔.𝓡.𝓐.𝓙. 𝓪𝓫𝓫𝓪𝓼𝓲 :
hi
2026-06-11 06:15:59
2
tasawarabbas7344
Kamran Tailor :
کس جگہ اور کون سا شہر ہے بھائی جان 🤲🤲🤲🌹🌹🌹
2026-07-09 08:35:52
1
qaisar.khan9916
Qaisar Khan :
1
2026-07-09 15:29:20
1
user8830946746005
Usmansagar 786 :
19000
2026-07-11 08:44:41
0
irfangujjar4500
I R F A N :
17000
2026-07-10 09:30:32
0
ooyyyeee4100
Sidra Tul Muntaha Collection :
@Sidra Tul Muntaha Collection:koi bta skta ky kaj,overlook r piko ky lie alag alag machine hoti hy ya ak machine sb kam kr skti hy ?
2026-07-10 08:34:13
0
nomi.khan7355
NOMI KHAN :
کون سی جگہ ہے 🥰
2026-07-09 15:43:40
1
rafaykhalid400
rafaykhalid :
Bai kia ap purani machine le k new de TE haian
2026-06-11 03:15:20
0
To see more videos from user @mehar.arham618, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

*پریس ریلیز مورخہ 10 جولائی 2026* *دورہ چوک بازار کے صدر سعد اللہ صافی کی کوششوں سے دو فریقین کے درمیان کامیاب راضی نامہ، بھائی چارے اور امن کی فضا بحال* *پشاور () دورہ چوک بازار کے صدر سعد اللہ صافی نے ایک بار پھر اپنی سماجی ذمہ داری نبھاتے ہوئے دو فریقین کے درمیان پیدا ہونے والے تنازعے کو خوش اسلوبی سے حل کروا کر علاقے میں امن، بھائی چارے اور باہمی احترام کی ایک بہترین مثال قائم کی۔* *تفصیلات کے مطابق فریق اول حبیب خان اور فریق دوئم مسکین خان کے درمیان معمولی بات پر تنازعہ پیدا ہوگیا تھا، جس میں مسکین خان زخمی ہو کر حبیب خان فریق پر ایف آئی آر درج رجسٹر ہوا جس سے دونوں خاندانوں میں کشیدگی کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ معاملے کی حساسیت کو مدنظر رکھتے ہوئے دورہ چوک بازار کے صدر سعد اللہ صافی نے فوری طور پر مصالحتی کردار ادا کیا۔* *اس موقع پر سابقہ ڈسٹرکٹ ممبر ندیم اتمان خیل، صدر محمد رحمان اور طاہر خان سمیت دیگر جرگہ ممبران بھی سعد اللہ صافی کے ہمراہ موجود تھے۔ جرگہ نے دونوں فریقین سے مکمل وکالت اور اختیار حاصل کرنے کے بعد انہیں ایک ہی چھت تلے بٹھایا اور تحمل، بردباری اور افہام و تفہیم کے ذریعے معاملے کو خوش اسلوبی سے حل کیا۔* *جرگہ کے سامنے دونوں فریقین نے تمام اختلافات ختم کرتے ہوئے ایک دوسرے کو بغل گیر کیا اور فی سبیل اللہ ایک دوسرے کو معاف کرنے کا اعلان کیا۔ اس موقع پر دونوں فریقین نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ آئندہ ہر قسم کے اختلافات کو باہمی گفت و شنید کے ذریعے حل کریں گے، امن، محبت اور بھائی چارے کی فضا کو فروغ دیں گے اور ایک دوسرے کے حقوق و احترام کا ہمیشہ خیال رکھیں گے۔* *دورہ چوک بازار کے صدر سعد اللہ صافی نے اس موقع پر کہا کہ معاشرے میں پائیدار امن، برداشت، رواداری اور باہمی احترام ہی ترقی کی ضمانت ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جرگہ نظام ہماری روایات کا اہم حصہ ہے اور معمولی تنازعات کو عدالتوں اور دشمنیوں کی نذر کرنے کے بجائے باہمی گفت و شنید اور مفاہمت سے حل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔* *آخر میں حبیب خان اور مسکین خان نے دورہ چوک بازار کے صدر سعد اللہ صافی، سابقہ ڈسٹرکٹ ممبر ندیم اتمان خیل، صدر محمد رحمان، طاہر خان اور دیگر جرگہ ممبران کا دلی شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ان کی مخلصانہ کوششوں سے ایک ممکنہ تنازع خوش اسلوبی سے ختم ہوا، جس سے نہ صرف دونوں خاندانوں بلکہ پورے علاقے میں امن اور بھائی چارے کی فضا مزید مضبوط ہوئی۔* #behindthescenes #behtareen #1millionaudition #Peshawar

About