Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@hongngocxh3: Bộ 4 cây nhíp nghiêng không gỉ#hongngocxh3 #thu4livefest #xuhuong #nhipnhorau #nhipnholongnach
Tạp hoá nhà ngọc
Open In TikTok:
Region: VN
Wednesday 10 June 2026 11:22:14 GMT
7243
11
0
0
Music
Download
No Watermark .mp4 (
7.16MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
4.32MB
)
Watermark .mp4 (
0MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @hongngocxh3, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
Tom & Jerry Best Episode #tom #jerry #tomandjerry #cartoon #funnyvideos
kemarin ku cinta, kamunya bertingkah🥺👍🏻
پھر مجھے محبت سے نفرت ہو گئی... ایک دن آیا جب میں نے آئینے میں اپنی آنکھوں میں وہ چمک نہیں دیکھی جو کبھی اسکے نام سے آتی تھی میں نے سمجھا کہ انتظار بھی ایک سزا ہے، اور میں برسوں سے خود کو سزا دے رہی تھی۔ہر گانا، ہر شعر، ہر سڑک مجھے اسکی یاد دلانے لگی، اور میں نے موسیقی سننا ہی بند کر دی میں نے ہنسنا سیکھ لیا، مگر وہ ہنسی اتنی جعلی تھی کہ خود کو دیکھ کر رونا آ جاتا تھا لوگ پوچھتے تھے "کیا ہوا؟" اور میں مسکرا کر کہتی تھی"کچھ نہیں"، کیونکہ سچ بتانے کے لیے لفظ ختم ہو چکے تھے۔وہ وعدے وہ قسمیں بہت یاد آتی ہیں ۔ پھر میں نے خود سے وعدہ کیا کہ اب کسی پر بھروسہ نہیں کروں گی، کیونکہ بھروسہ سب سے بڑا دھوکہ ہے۔ پھر میں نے اسکا نمبر ڈیلیٹ کر دیا، مگر دل سے وہ نمبر مٹا ہی نہیں۔ دوست کہتے ہیں "آگے بڑھو" اور میں سوچتی ہوں کہ جس کے بغیر سانس نہیں آتی تھی اس کے بغیر کیسے بڑھوں میں نے خود کو مصروف کر لیا، کام میں، لوگوں میں، مگر رات کو تنہائی پھر مجھے ڈھونڈ لیتی تھی۔ مجھے یاد آیا کہ میں نے تمہارے لیے اپنی نیند، اپنی ہنسی، اپنا سکون سب قربان کر دیا تھا۔ بدلے میں مجھے کیا ملا؟ چند یادیں اور ایک عمر بھر کا خلا۔ میں نے خدا سے شکایت کی کہ اگر بچھڑنا ہی تھا تو ملایا ہی کیوں تھا۔ کچھ لوگ زخم دے کر چلے جاتے ہیں اور مرہم لگانا بھی نہیں سکھا تے پھر ہر نئی محبت کی کہانی سن کر دل کانپ جاتا ہے، کہیں پھر سے ٹوٹ نہ جاؤں۔ اب میں نے محبت کا لفظ سن کر نظریں جھکا لیتی ہوں، کیونکہ وہ لفظ اب چبھتا ہے۔ میں نے اپنے آپ سے پوچھا کہ قصور میرا تھا ؟ جواب میں صرف خاموشی ملی۔ میں نے پرانے میسجز پڑھے اور ہر لفظ پر دل کے ٹکڑے ہوتے محسوس کیے۔ پھر میں نے فیصلہ کیا کہ اب کسی کو اپنی کمزوری نہیں بتاؤں گی کیونکہ دنیا زخموں پر نمک چھڑکتی ہے۔ میں نے شاعری پڑھنا چھوڑ دی، کیونکہ ہر شاعر نے میرا ہی درد لکھا تھا۔ میں نے سوچا کہ شاید میں ہی بری تھی شاید میں ہی محبت نبھا نہیں سکی۔ پھر یاد آیا کہ میں نے تو اپنی آخری سانس تک نبھانے کی قسم کھائی تھی لیکن اس نے توڑ دی میں نے لوگوں سے دور ہونا شروع کر دیا، کیونکہ اب کسی کے قریب جانے سے ڈر لگتا ہے۔ رات کو نیند آتی ہے تو خواب میں وہ آ جاتا ہے، اور صبح آنکھ کھلتی ہے تو حقیقت اور زخم دہرا ہو جاتا ہے۔میں نے خود کو پتھر بنا لیا، تاکہ اب کوئی چیز دل پر اثر نہ کرے۔ محبت کا نام آتے ہی دل کے اندر ایک جنگ چھڑ جاتی ہے، نفرت جیت جاتی ہے۔میں نے سیکھا کہ سب سے مشکل کام بھولنا نہیں ہوتا، سب سے مشکل کام یادوں کے ساتھ جینا ہوتا ہے۔ پھر آج بھی جب کوئی "محبت" کا ذکر کرتا ہے تو میرا دل چیخ کر کہتا ہے، "دور رہو اس لفظ سے"۔ پھر مجھے محبت سے نفرت ہو گئی، کیونکہ جس نے جینا سکھایا تھا اسی نے مرنا بھی سکھا دیا۔ #creatoeseatchinsights #unfreezemhaccount🖤
@KIKIverse
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy