@user6788889923:

سند الفاخري
سند الفاخري
Open In TikTok:
Region: LY
Wednesday 10 June 2026 17:55:23 GMT
780
89
13
3

Music

Download

Comments

shrfad
Shrfad :
ربي يحفظك
2026-06-10 18:50:20
0
user8154600082569
ياسر الزيت :
❤️❤️❤️
2026-07-08 13:23:03
0
userccjm6
عمو المعروف🥷 :
🥰🥰🥰
2026-07-04 07:55:26
0
user5jg5hit6v0
صالحين طاهر شرفاد #الفاخري :
❤️❤️❤️
2026-06-26 10:02:59
0
user5881577116127
موسى الزربي :
🔥🔥🔥
2026-06-22 03:13:17
0
moussa_502
ݺ،موسى،ألفاخري،🔥🦅. :
🔥🔥🔥
2026-06-20 15:06:41
0
hasan72178
Hasan :
❤️❤️❤️
2026-06-13 16:13:56
0
dyhmvrkeovmb
سعدو بوضاوي \1424هّـ🦅 :
♥️♥️♥️
2026-06-11 01:27:03
0
user2681542909038
سنوسي الزندلي :
🥰🥰🥰
2026-06-10 23:24:19
0
kla.b2
خالد ابحير📌🔥 :
🥰🥰🥰
2026-06-10 20:16:11
0
ahmad.alfake
أحمد بوسدود🇷🇺🇧🇾🔥⭐️04 :
🔥🔥🔥
2026-06-10 19:43:01
0
user4619904238442
اسامه ابحيرالفاخري :
🥰🥰🥰
2026-06-10 17:58:17
0
alialfakre
👑علي بلح 1422ه✌️🔥 :
🥰🥰🥰
2026-07-14 12:58:43
0
To see more videos from user @user6788889923, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تمہیں معلوم ہے؟ یہ جو لوگ میری تحریروں کے نیچے آ کر واه واه
تمہیں معلوم ہے؟ یہ جو لوگ میری تحریروں کے نیچے آ کر واه واه " لکھ جاتے ہیں " تعریفیں کرتے ہیں ... اداس ایموجیز بھیجتے ہیں انہیں کیا خبر کہ یہ الفاظ محض شاعری نہیں ہیں۔ 🫵 یہ میرے دل کے وہ حصے ہیں جو تم نے توڑے تھے۔ یہ وہ راتیں ہیں جو میں نے جاگ کر گزاری ہیں۔ یہ وہ اذیت ہے جو تمہاری خاموشیوں نے میرے اندر اتاری تھی۔ ❤️‍🔥لوگ سمجھتے ہیں میں بہت اچھا لکھ لیتا ہوں۔ ... کاش..🩶🩶🩶 وہ جان پاتے کہ انسان اتنا درد محسوس کیے بغیر ایسا نہیں لکھ سکتا۔ یہ لفظ کتابوں سے نہیں آئے یہ تمہاری بے وفائی سے نکلے ہیں۔ یہ ہر وہ لمحہ ہے جب میں نے تمہارے ایک پیغام کے لیے رات بھر اسکرین دیکھی۔ یہ وہ انتظار ہے جب تم آن لائن ہو کر بھی مجھ سے بات نہیں کرتی تھیں۔ یہ وہ تکلیف ہے جب تمہارا لہجہ بدلنے لگا تھا اور میں پھر بھی خود کو یہ یقین دلاتا رہا کہ شاید تم مصروف ہو۔ ... مگر حقیقت 🥀حقیقت یہ تھی کہ تم اب مجھ سے محبت نہیں کرتی تھیں.. اور شاید کبھی اتنی کرتی بھی نہیں تھیں جتنا میں سمجھ بیٹھا تھا۔ تم نے میرا کیا نقصان کیا ہے یہ بھی کسی کو معلوم نہیں۔ لوگ سمجھتے ہیں محبت ختم ہوئی ہوگی چند آنسو بہے ہوں گے اور زندگی آگے بڑھ گئی ہوگی۔ ... مگر نہیں تم اپنے ساتھ ميرا سکون بھی لے گئیں۔ میری نیندیں میری ہنسی میرا خود پر یقین سب کچھ آہستہ آہستہ ختم ہوتا گیا۔ میں پہلے اتنا خاموش نہیں تھا۔⚠️میں چھوٹی چھوٹی چیزوں پر خوش ہو جایا کرتا تھا دوستوں میں بیٹھ کر ہنستا تھا گھر والوں سے باتیں کرتا تھا۔ ... پھر تم آئیں❤️‍🔥 اور تمہارے بعد میرے اندر ایک مستقل اداسی رہ گئی۔ اب میں ہر ہجوم میں بھی تنہا محسوس کرتا ہوں۔ ... اور یہ جو تحریریں ہیں نا یہ اصل میں تم سے کیے گئے وہ سوال ہیں ن جو میں کبھی تمہارے سامنے نہ کر سکا۔ یہ وہ شکوے ہیں جو میری انا نے میرے ہونٹوں تک آنے نہیں دیے۔😢😢 میں آج بھی کبھی کبھی تمہیں مخاطب کر کے لکھتا ہوں۔ حالانکہ مجھے معلوم ہے تم شاید یہ سب کبھی پڑھو بھی نہ۔.. مگر دل پھر بھی تمہارا نام لے کر ہی ٹوٹتا ہے۔ ... اور لوگ لوگ اسے شاعری سمجھ لیتے ہیں۔🦋 انہیں کیا معلوم ہر شعر کے پیچھے ایک لڑکا آہستہ آہستہ ختم ہوا ہے۔😢 ایک لڑکا جس نے تمہیں اپنی پوری شدت سے چاہا اور بدلے میں صرف خاموشی فاصلی اور بے رخی پائی۔ اسی لیے..😞 جب کوئی میری تحریر پر .... صرف واہ واہ" لکھ کر چلا جاتا ہے 🥀🖤... تو دل خاموشی سے بس یہ کہتا ہے ... آپ جنہیں شاعری سمجھتے ہیں" وہ میری ادھوری شکایتیں ہیں کسی سے۔... #Ahmdii #standwithkashmir #foryoupageofficial #viralmyaccount 😩😩🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹

About