@gringanordestinaa1:

GRINGANORDESTINAA
GRINGANORDESTINAA
Open In TikTok:
Region: BR
Wednesday 10 June 2026 21:00:04 GMT
69861
5597
21
18

Music

Download

Comments

maria.yasmin848
Maria Yasmin :
lindo
2026-06-10 22:00:44
4
mariacandida9730
Maria candida090705 :
lindos
2026-07-23 15:17:07
1
maria3filhosvirac
Mariamayzamariananatanael :
lindos
2026-06-16 18:09:18
2
maria.yasmin848
Maria Yasmin :
😍😍😍😂😂😂❤️❤️❤️❤️linda
2026-06-10 22:00:34
2
geovanacarvalho2639
Geovana :
lindos
2026-06-11 17:38:45
1
ralsamsauzasauza
ralsamsauzasauza :
🥰🥰🥰
2026-06-11 11:51:49
1
sandramaciei
Sandra Santos 05 :
❤️❤️❤️❤️
2026-06-11 15:35:44
1
rosenilda.medeiro22
Rosenilda Medeiros :
🥰🥰🥰😂😂
2026-06-11 22:57:37
2
letcia.rocha717
Letícia Rocha :
🥰🥰
2026-06-11 20:42:07
1
elionara.silva87
Elionara Silva :
🥰🥰
2026-06-10 21:52:58
2
maria.yasmin848
Maria Yasmin :
💙💙💙💙💙♥️♥️♥️♥️♥️
2026-06-10 22:00:41
2
anavitoriaa0146
Anavitoriaa :
😂😂😂
2026-06-14 14:55:14
0
ana.vitoria62234
Ana :
😳😳😳
2026-06-15 09:47:39
0
ana.vitoria62234
Ana :
🥰🥰🥰
2026-06-15 09:47:48
0
ana.vitoria62234
Ana :
🥰🥰🥰
2026-06-15 09:47:43
0
ana.vitoria62234
Ana :
😳😳😳
2026-06-15 09:47:43
0
ana.vitoria62234
Ana :
😁😁😁
2026-06-15 09:47:48
0
ana.vitoria62234
Ana :
😂😂😂
2026-06-15 09:47:53
0
vitoriaxxxx_paula
vitoriaxxxx_paula :
❤️❤️❤️
2026-06-10 21:47:49
1
juliana.de.souza190
Juliana De Souza Barbosa :
👏👏👏
2026-06-21 21:34:14
0
To see more videos from user @gringanordestinaa1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

پی ٹی ایم رہنما نور اللہ ترین اور حنیف پشتین کو پشاور میں پی ٹی آئی کے امن جرگہ سے سرعام وردی اور سادہ لباس میں ملبوس ریاستی مسلح فورسز نے اغوا کیا۔ پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ نے جلسہ عام میں تسلیم کیا کہ انہیں پاکستان کے مسلح اداروں  نے اغوا کیا ہے۔  ایک سال مکمل ہونے کو ہے مگر انہیں کسی بھی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا۔ اسی طرح پی ٹی ایم رہنما فرید افریدی کو پشاور میں سرعام پولیس اور سادہ لباس میں ملبوس خفیہ اداروں کے افراد نے سینکڑوں گواہوں کی موجودگی میں اغوا کر کے جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا۔ آج تک انہیں کسی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا۔ نور اللہ ترین اور حنیف پشتین کی جبری گمشدگیوں کے  گواہان اور ثبوت موجود ہونے کے باوجود پشاور ہائی کورٹ نے بازیاب کرانے کے بجائے نام نہاد  جے آئی ٹی کی تشکیل کا حکم دیا۔ ایک سال مکمل ہونے کو ہے مگر جے آئی ٹی میں پی ٹی ایم کے نمائندوں کے پیش ہونے کے باوجود ریاستی مسلح اور خفیہ اداروں کے سربراہان پیش نہیں ہوتے ہیں۔ جے آئی ٹی کو بطور ہتھیار جبری گمشدگیوں کے شکار افراد کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے۔ فرید افریدی کے اغوا اور جبری گمشدگی کے مقدمات آج تک درج نہیں کیے جا رہے ہیں۔ پشتون تحفظ موومنٹ کا مرکزی اعلامیہ  PTM NEWS.  @topfans

About