@abcyamomm: Chai latte #fyp #xyzbca #chai #chailatte #latte

AddiBelle
AddiBelle
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 11 June 2026 04:54:42 GMT
52593
5932
5
399

Music

Download

Comments

chailattefan52
Chai latte fan :
chailattefan52
2026-08-28 03:08:35
0
sahenom
Sah elnom vibes - صح النوم :
I love coffee 😍
2026-06-14 21:53:44
0
ximenadelreyy
𝐗𝐢𝐦𝐞𝐧𝐚☻ :
el café me recuerda tanto a ella ☕️
2026-08-04 02:30:16
0
fashionwem
e :
lovee
2026-06-11 10:01:59
1
To see more videos from user @abcyamomm, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

بڑی بدبختی ہے اس تجربے کا ہونا، کہ میں نے اپنی زندگی کے ان بہترین سالوں میں جن میں ایک عورت جینا سیکھتی ہے ایک لڑکی چہکتی ہے مہکتی ہے زندگی کی رنگینیاں دیکھتی ہے میں نے اس عمر میں محبت کا دامن تھاما اور بڑے افسوس کے ساتھ کہہ رہی ہوں کہ میں نے یہ سیکھا ہے کہ کوئی بھی دنیا کا مرد حاصل ہوئی عورت کی قدر نہیں کر سکتا،  اور یہ میں دعوے سے کہتی ہوں میں لکھ کر دے سکتی ہوں۔۔۔!!! ایک مرد جو تمہارے منہ سے یہاں سننے کے لیے ہر وہ جتنا کرتا ہے ہر کوشش کرتا ہے جس سے وہ تمہارے دل کو بھا سکے، بعض اوقات تو وہ تمہیں پانے کے لیے ہر حد سے گزر جاتا ہے ساری دنیا سے لڑ جاتا ہے لیکن جیسے ہی تم اسے حاصل ہو گی تم دو کوڑی کی رہ جاؤ گی۔۔۔ نہ پھر وہ تمہیں ویسے دیکھے گا نہ پھر وہ تمہیں ویسے چاہے گا اس کا پیار تمہارے لیے دن بدن کم ہوتا جائے گا پھر تم اس کے اس پرانے پیار کو اس پرانے جذبے کو ترس ہوگی اور ایک دن ایسا وقت ا جائے گا کہ اس کو تمہاری رونے سے یا مر جانے سے بھی کوئی فرق نہیں پڑے گا۔۔ بہت تلخ ہے مگر ہے حقیقت۔۔ خدا نہ کرے کہ کوئی بھی لڑکی کوئی اس حقیقت کا سامنا کرنا پڑے، عورت نا جینے کے قابل رہتی ہیں اور نہ ہی مر جانے کے۔۔ لاکھوں کروڑوں میں سے کوئی ایک مرد ہی ایسا ہوگا جو حاصل کر لینے کے بعد بھی پہلے جیسی محبت کرے گا مگر مجھے تو نہیں پتہ میں نے تو ایسا کوئی نہیں دیکھا میں تو فقط اتنا جانتی ہوں کہ کوئی تمہارے پیروں میں پڑ کر بھی تمہیں حاصل کر لے وہ تب بھی بدل جائے گا ہاں اگر تم اسے نہ حاصل ہی رہتی ہو تو اس کی محبت ہمیشہ قائم رہے گی وہ تم سے دل ہی دل میں محبت کرتا رہے گا مگر تمہارا ہونا اس کے لیے خاک برابر ہو جائے گا تمہارا ہونا یا نہ ہونا اس کے لیے ایک برابر ہی رہے گا اگر تم اس کے پاس ہوئی تو اس کو دنیا کی تمام چیزیں تم سے بڑھ کر لگیں گی اگر میں سادہ الفاظ میں کہوں تو تم اس کے لیے وہ نہیں رہو گی جو تمہیں وہ پہلے کہا کرتا تھا، پھر تمہاری انکھوں میں اسے آنسو نہ ہی نظر ائیں گے۔۔۔اور وقت کے ساتھ ساتھ تم اسے خوبصورت بھی نہیں لگو گی۔۔۔ کاش زندگی میں میں اس تجربے سے نہ گزری ہوتی۔۔۔😭❤️‍🩹

About