@bong.review3:

Bống
Bống
Open In TikTok:
Region: VN
Thursday 11 June 2026 09:32:16 GMT
3312
220
8
8

Music

Download

Comments

concord5437
concord :
No comment 😂
2026-06-14 20:24:54
0
hoai.thanh.luu0
ĐẸP TRAI TÌM VỢ :
để a yêu e
2026-06-11 10:03:57
0
doanhuong1108
ĐOÀN HƯƠNG :
trời trời băng máy bay luôn
2026-06-13 06:04:25
0
doanvanhai2510
Đoàn Văn Hải :
🥰🥰🥰❤️❤️❤️
2026-06-11 11:07:56
0
yyumbya
Y Yum Bya :
🥰🥰🥰
2026-06-11 09:35:49
0
jean.michel.tonne
Jean Michel Tonnelier :
💕💕💕💕💋💋💋💋💋
2026-06-14 12:58:12
0
To see more videos from user @bong.review3, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میں  چاہتا ہوں  جب تم میری قبر پہ آٶ تو میری کچی سی قبر کو پہلوں سے مہکا دو جب تم آٶ گے تو دور سے۔میں تمھاری پیروں  کی آوز سے تمہیں  پہچان لوں  گا کہ میرا کوٸی عزیز آیا ہے  تمہیں  محسوس۔کرتے ہی میرا روح  خوشی سے جھوم اٹھے گا تب میری کچی سی قبر پہ خوشیاں مہکنے لگیں گی میرا دل خوشی سے جھومنے لگے گا میں  جنت میں  بیٹھ کر تمہیں  دعاٸیں  دیتا رہوں  گا اور اللہ سے کہوں گا کہ اللہ جی یہ میرا وفادار دوست تھا میرے ہر دکھ کا ساتھی تھا۔    تم آتے ہی میری قبر پر پانی چہڑکنا تاکہ میری قبر کی خشک مٹی اس بات کی گواہی نا دے کہ میں  بہت پہلے مرچکا ہوں جب تیز ہواٸیں  آٸیں تو  میری قبر کی خبر لینا کہیں  ایسا نا ہو میری قبر کسی درخت کی ضد میں  آکر ختم ہو جاۓ  اور میری یہ نشانی بہی مٹ جاۓ   پہر تم پہول چھڑکنا اور مجھ سے ہزاروں باتیں کرنا  میں  تب  تمہیں   جواب دینے کی کوشش کروں گا لیکن میں تب بے بس ہوں گا میرا بات کرنا میرے اختیار میں  نہیں  ہوگا  تم مایوس نا ہونا تم جب میری قبر سے جانے لگو تو مجھے مسکراتے ہوۓ  الوداع کرنا تاکے میں  تمہیں غم زدہ دیکھ کر خود مایوس نا ہو جاٶں اور یہ بات یاد رکھنا کہ میں ہمیشہ اپنی کچی سی قبر پہ تمہیں آتا ہوا دیکہنا کا منتظر رہوں گا میرے چلے جانے کے بعد مجھے بہلا نا دینا کہیں ایسا نا ہو کہ دنیا کہ مصروفیات تمہیں  میری یاد سے بہی غافل کردیں اور تم مجھے بہول جاٶ  #virlvideo #friendslines #100kfallower

About