@user9272228300617: Independence Day American Bow Flag Front and Rear Double Printed Loose Short sleeved T-shirt.Ship from the USA.CFY26060406 Springtok # Men # Women # Summer Atmosphere # Bold Style # Pattern T-shirt # Street Wear # Casual Wear # Washed # Men's Style # Outdoor Clothing # Cool T-shirt

manshopp
manshopp
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 11 June 2026 09:39:40 GMT
86
0
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @user9272228300617, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

قلعہ سیف اللہ: وہ زندگی کی بازی ہار گیا، سرفراز بگٹی صاحب آپ کہاں ہیں 😭🥹اس پھول جیسے معصوم نوجوان کو تین افراد نے زبردستی اغوا کیا۔ مبینہ طور پر اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی گئی، اس کی برہنہ ویڈیو بنائی گئی اور پھر اسے بے رحمی سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ بعد ازاں اسے سڑک کنارے پھینک دیا گیا۔ ہسپتال میں داخل گیا، گھر آیا تو مجرموں نے انکی برہنہ ویڈیو بھیج کر پھر بلیک میل کرنے کی کوشش کی، دلبرداشتہ ہو کر انہوں نے اپنی زندگی کا خاتمہ کیا، پچھلے دنوں انہیں سپرخاک کیا۔ وزیر اعلی صاحب آپ کہاں ہیں!!! اعتزاز گورائیہ صاحب آپ کہاں ہیں، خدا کے لئے بجھتی زندگیوں کا حساب لیجئیے  مقامی لوگوں نے نوجوان کو ہسپتال منتقل کیا، جہاں وہ تین دن زیرِ علاج رہا۔ جب چوتھے دن گھر واپس آیا تو مبینہ طور پر انہی افراد نے اس کی برہنہ ویڈیو واٹس ایپ پر بھیج کر ملاقات کا مطالبہ کیا اور دھمکی دی کہ اگر اس نے انکار کیا تو ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک کر دی جائے گی۔ نوجوان نے ملاقات سے انکار کرتے ہوئے اپنے گھر والوں کو ساری حقیقت بتا دی۔ افسوس کہ اس شدید ذہنی دباؤ، خوف اور بلیک میلنگ کے باعث اس نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ اگر یہ تمام الزامات درست ہیں تو ذمہ دار عناصر کو قانون کے مطابق سخت ترین سزا ملنی چاہیے تاکہ کسی اور خاندان کو ایسے دردناک سانحے کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

About