@0.06502: 🤷🏼‍♀️🤦🏼‍♀️

🫆
🫆
Open In TikTok:
Region: GB
Thursday 11 June 2026 18:26:59 GMT
87807
3990
47
1562

Music

Download

Comments

usersami443
🤍👻 :
Даа💔💔
2026-06-11 18:29:38
134
_patyaa.a_
М🫀 :
тем-более там некоторые мусульмане
2026-07-29 08:29:23
1
ai.nura004
aynur_lash :
реально
2026-07-06 19:43:34
29
user633290140970
معاذ :
в два раза сложнее стало
2026-07-07 17:19:32
26
usmonakkkm.o9
Mirzoewwww.o9 :
Al haq
2026-07-22 14:21:22
1
anise777_
𝒪𝒹𝒾𝓃𝒶𝑒𝓋𝒶 :
Да 💔
2026-07-06 21:33:50
3
islam06533
islam_49_73 :
3 елси что народный танец
2026-07-20 19:27:45
4
avarec_zapomnimenya
Путنик🥷🏼 :
Так это уже не братья получаються
2026-07-20 08:07:06
4
11yaw
гرустная дуشа۔🩶 :
2026-07-26 21:42:53
1
waqnos_the_legend
waqnose_fan🔥✊ :
точно сказал брат💔
2026-07-09 07:36:13
4
mebina_17
. :
@
2026-07-07 14:08:39
2
islamchik320
islamchik :
2026-07-07 10:21:50
2
msalambjj
777 :
даже
2026-07-12 08:18:18
2
n4582900
N :
Одааа💔💔💔
2026-07-13 19:58:40
2
frostyyangel
frostyyangel :
Не поняла можно бригу?
2026-07-12 15:43:02
2
kosaeva43
🧕🏼 :
2026-07-08 08:41:03
1
To see more videos from user @0.06502, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

آپ پلاسٹک کا مصنوعی پھول نہیں ہیں۔ یاد رکھیں کہ آپ اصلی پھول ہیں۔ شام تک آپ مُرجھا جائیں گے اور پھر جھڑ جائیں گے۔ ہوا کے ساتھ کھیلیں، سورج کے ساتھ باتیں کریں، بادلوں کے ساتھ جھومیں ، رقص کریں۔ جھرنوں کے ساتھ نغمہ سرائی کریں۔ شام ہونے والی ہے۔  یاد رکھیں کہ موت صرف اُس وقت اعلی ہو سکتی ہے جب زندگی بہت اعلی ہو۔ آپ بے معنی طور پر جئیں گے تو بے معنی طور پر مریں گے۔  فلسفہ توجہ ہٹاتا ہے۔ معاشیات فریب دیتی ہے۔ سیاست آپ کو صرف احمقانہ چیزوں میں اُلجھائے رکھتی ہے۔آرٹ صرف پنجرے کو خوبصورت بناتا ہے۔ جبکہ سائنس میں ابھی اتنا حوصلہ نہیں کہ اصل مسائل سے نبٹ سکے اس لیے یہ ظاہری چیزوں پر مصروف عمل ہے۔ مذہب میں حوصلہ ہے کہ وہ پیدائش اور موت ، ظاہر و باطن ، داخل و خارج ، مادے اور شعور کی متناقصی حقیقت میں داخل ہو سکے۔  بہت کم لوگ مذہبی ہوتے ہیں۔ ایک بہادر شخص ہی مذہبی ہوسکتا ہے۔  اپنے تعصبات و تصورات اور مفروضوں کو ترک کر دیں تو دنیا بہت خوبصورت ہے۔ صرف اپنے اُن رویوں کو ترک کردیں جو آپ کو سکھائے جا چکے ہیں ، جو آپ سے مشروط کئیے جا چکے ہیں۔ اگر آپ اپنے حالات کو ترک کرتے ہیں تو آپ اپنی جہالت کو ترک کرتے ہیں۔ یاد رکھئیے حالات کبھی کسی بڑے کام کی اجازت نہیں دیتے، کیونکہ یہ بنائے ہی اس لیے جاتے ہیں کہ ایک اوسط درجہ کا پروڈکٹ ہی سامنے آ سکے۔  یاد رکھیں کہ آپ اصلی پھول ہیں اور شام ہونے والی ہے۔ آپ نے بھی آپ سے پہلے آنے والے پھولوں کی طرح مرجھا جانا ہے اور پھر جھڑ بھی جانا ہے۔ جھڑنے سے پہلے ہوا کے ساتھ یوں کھیلیں کہ جب آپ جھڑنے لگیں تو یہی ہوا آپ کو اپنے سنگ اُڈا کر ایک ایسے باغ میں کے جائے جہاں شام نہیں ہوتی، جہاں خزاں داخل نہیں ہوتی ، جہاں کوئی پھول نہیں مُرجھاتا ۔۔ دُعا گُو  صاحبزادہ محمد عاصم مہاروی چشتی #sufi #sahibzadaasimmaharvi #fyp  #Dervaish #selfawareness

About