@rotsukhon23311: #kreainnature #ยาสีฟันฟื้นฟูฟัน #ยาสีฟันสมุนไพร #ยาสีฟันลดกลิ่นปาก #ยาสีฟันฟันขาว

🧸แม่น้องไอริณ รีวิวของใช้🧸
🧸แม่น้องไอริณ รีวิวของใช้🧸
Open In TikTok:
Region: TH
Friday 12 June 2026 10:00:35 GMT
45
0
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @rotsukhon23311, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

عشق تھا یا محبت یہ تو مجھے خود بھی نہیں معلوم مگر جو تم سے تھی، وہ کسی اور سے کبھی ہو ہی نہیں سکتی۔ میں نے تمہیں اس شدت سے چاہا کہ آج سوچنے کی ہمت بھی صرف تم تک ہی آ کر رک جاتی ہے دل نے کسی اور کا تصور بھی گناہ سمجھ لیا کیونکہ یہ دل بنا ہی تمہارے نام تھا... اور ہمیشہ تمہارا ہی رہے گا۔ اب چاہوں بھی تو اپنی زندگی میں کسی اور کے لیے جگہ نہیں بنا سکتا تم نے جو جگہ لی تھی وہ خالی ہو کر بھی بھر نہیں سکی تم میری زندگی کی وہ کمی ہو جو وقت کے ساتھ کم نہیں ہوئی بلکه بر دن کے ساتھ اور گہری ہوتی چلی گئی۔ میں ہنستا ہوں تو اندر سے ٹوٹ جاتا ہوں میں خاموش ہوتا ہوں تو تمہاری آواز سنائی دیتی ہے ہر دعا میں تمہارا نام نہیں لیتا مگر بر دعا تم تک جا کر ختم ہو جاتی ہے۔ یہ کیسا درد ہے جو نظر نہیں آتا مگر سانس سانس میں جلتا رہتا ہے۔ میں نے تمہارے بعد خود کو جیتے دیکھا مگر زندہ کبھی نہیں پایا کیونکہ کچھ محبتیں چھوڑ کر نہیں جاتیں وہ انسان کے اندر رہ کر اسے آہستہ آہستہ ختم کرتی رہتی ہیں۔ تم وہ زخم ہو جو بھر بھی جائے تو نشان عمر بھر رہتا ہے۔ اگر کبھی تمہیں لگے کہ میں نے بھلا دیا ہوگا تو جان لینا کہ بھولنا ان لوگوں کا کام ہوتا ہے جنہوں نے سچے دل سے محبت نہ کی ہو۔ میں نے تو تمہیں اپنی جان کی طرح چاہا تھا اسی لیے آج بھی تمہارے علاوہ کوئی اور اس دل میں آ ہی نہیں سکتا۔ تم میری زندگی کی وہ کمی ہو جو کبھی پوری نہیں ہوگی یہ دل صرف تمہارا ... تھا، ہے اور رہے گا اور یہ درد میرے آخری سانس تک میرے ساتھ چیختا رہے گا۔ تحریر ـــــــــــ خاکسار 🦋🥀🖤

About