@urfav_diaa02: میں نے تم سے وہ محبت کی تھی جوُ میں چاہتی تھی کوئی مجھ سے کرے💔🥀۔ #plzviralforyoupagetiktokteam #fyppppppppppppppppppppppppppppppppppp #tiktokteamviralmyvideo #1millionaudition
واپسی کا سفر ممکن نہیں ہم تو نکل پڑے ہیں انکھ سے انسو کی طرح🥺
2026-06-13 15:38:51
0
𝙴𝔥𝔩.𝔢.𝔍𝔞𝔫..𝒩𝒶𝒿𝒾 ♡ :
Ya Dunyia hy yaha har wafadar ko baywafa he milta hy
2026-06-13 15:27:43
0
م💜🌟it'z :
کل خلاصہ
عادت💜💜😊
انتظار😴😇💜
وقت 💜🫠🫡🤗
یاد😷🤕😇💜
ya phr ye kah lo
موت💜🤕🙃
اور پھر جان سے انجان بن گے۔۔💜😇😷🫡
Moral !!
Be brave khood KY liya larna sekhoo SAB waqti hotaa koi kisi Ka nhi
2026-06-12 21:40:02
8
♬•✿ᴠɪʙɪɴɢ_𝘦𝘷𝘦.✿•♬ :
❤🩹🙂
2026-06-13 04:31:18
7
🌏🤫 :
@its sherazi 🥹💔❤️🩹
2026-06-13 12:41:08
5
M🦋 :
@𝐒♛
2026-06-13 16:21:34
0
✨ :
@Ali INSH ALLAH 🙌🥹💔
2026-06-13 15:08:36
0
Eman🙃 :
جی کردا ہے اچی اچی روواں میں کوئی نہ ہوے تو ہوے یا ہوواں میں لوکی مینوں ادھی پاگل کہندے نے ہو سکدا پوری پاگل ہوا میں😭💔
2026-06-13 12:07:58
7
م💜🌟it'z :
میں تمہارے پہلے چہرے کا عاشق تھا!!!
وہ معصوم سا، سچا سا، جس میں میں نے اپنی دنیا دیکھ لی تھی!!!
مگر پھر ایک دن تم نے اپنا دوسرا چہرہ دکھایا۔۔۔
اور میری ساری محبت ایک لمحے میں سوال بن گئی۔
کاش تم ویسے ہی رہتے،
جیسے میں نے تمہیں چاہا تھا۔ اب تو بس حیرت رہ گئی ہے کہ میں نے محبت تم سے کی تھی یا کسی فریب سے!!!
اور سب سے زیادہ دکھ یہ نہیں کہ تم بدل گئے
بلکہ یہ ہے کہ
میں تمہیں پہچان ہی نہ سکا!!!
2026-06-12 21:30:41
8
To see more videos from user @urfav_diaa02, please go to the Tikwm
homepage.