@rsrobin885: #❤️❤️❤️‍🩹 #

Bike❤️‍🩹 Ridar
Bike❤️‍🩹 Ridar
Open In TikTok:
Region: BD
Saturday 13 June 2026 14:21:01 GMT
105
29
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @rsrobin885, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

​زندگی میں کچھ کردار ایسے ہوتے ہیں جن کا مقصد صرف اور صرف روشنی بانٹنا ہوتا ہے. وہ کسی صلے، کسی تعریف یا کسی بدلے کی تمنا نہیں کرتے، وہ تو بس اس چراغ کی مانند ہوتے ہیں جو خود اندھیرے میں کھڑا رہتا ہے لیکن گزرنے والوں کے لیئے راستے آسان کر دیتا ہے ​میں نے ہمیشہ یہ چاہا ہے کہ میرا ہونا کسی کے لیئے بوجھ نہ ہو، بلکہ ایک دلاسا ہو. اس خود غرض دنیا میں، جہاں ہر شخص پہلے اپنے بارے میں سوچتا ہے، میں نے اپنے دل کو 'فیض' اور 'عطا' کے مصلے پر بٹھایا ہے، مجھے معلوم ہے کہ چراغ بننے کی ایک قیمت ہوتی ہے، اپنے آپ کو جلانا پڑتا ہے، پگھلنا پڑتا ہے، اور طوفانوں کا سامنا اکیلے کرنا پڑتا ہے، لیکن جب کوئی بھٹکا ہوا مسافر میری روشنی سے اپنی منزل پا لیتا ہے، تو میری روح کو جو سکون ملتا ہے، وہ دنیا کے ہر آرام سے بڑھ کر ہے. ​ لوگ آئیں گے، فائدہ اٹھائیں گے اور شاید بھول جائیں گے۔ چراغ کا کام گلہ کرنا نہیں، بس جلتے رہنا ہے۔ مجھے اپنی اس فطرت پر ملال نہیں، بلکہ فخر ہے، میری زندگی کا حاصل یہی ہے کہ میں کسی کے کام آ سکوں. ​اے زندگی! تو مجھے جس حال میں بھی رکھے، بس میری یہ لو مدہم نہ ہونے دینا، مجھے جلنے کا کوئی خوف نہیں، کیونکہ میں جانتا ہوں کہ میری روشنی کسی نہ کسی کا راستہ ضرور روشن کر رہی ہے. ازقلم: این اے رائیٹس . . #NaWritesOfficial #Foryou #fyp #Urduline #Foryoupage @TikTok

About