@dayke_miran:

خـاتـوون✨🤍
خـاتـوون✨🤍
Open In TikTok:
Region: IQ
Saturday 13 June 2026 16:42:55 GMT
1045
34
4
1

Music

Download

Comments

marewanburhan0
marewan :
خوشترين شت چايه. لايي مه ن
2026-06-14 17:15:46
0
jwanbabashex
jwan babashex :
🥰🥰🥰
2026-06-13 22:11:52
0
akonahro
Ako Nahro Omar :
🌹
2026-06-15 16:57:52
0
To see more videos from user @dayke_miran, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تصویر میں یہ جو چھوٹی سی بچی نظر آ رہی ہے ، اس کی عمر مشکل سے سات آٹھ سال ہو گی۔ یہ بچی بازار میں کریانے کی دکان سے کچھ سامان لینے گئی تھی۔ واپس نہیں آئی تو گھر والوں کو پریشانی ہوئی۔ اس کی گمشدگی کا شور مچ گیا۔ اعلان ہوئے ، سوشل میڈیا پہ بچی کی گمشدگی کے متعلق پوسٹس لگائی گئیں۔ احکام نے تفتیش شروع کی تو سی سی ٹی وی فوٹیج میں وہ بچی دکان کے اندر جاتی نظر آئی لیکن باہر آتی نظر نہیں آئی۔ جب دکان کی مکمل تلاشی لی گئی تو دکان کی اوپر والی منزل سے ایک بوری بند لاش ملی، جس میں اس بچی کو مار کر بند کیا گیا تھا۔  مزید تفتیش ہوئی تو پتا چلا دکان پہ دس سال سے کام کرنے والے ملازم ارسلان نے بچی سے مبینہ طور پہ ذیادتی کی، پھر اس کا گلا دبا کر اس کی جان لی اور اب پھر اس بچی کی لاش کو ایک بوری میں بند کر کے اوپر والی منزل پہ چھپا دیا کہ مناسب موقع ملتے ہی کہیں اور پھینک آئے گا۔  یہ واقعہ آج سرگودھا میں پیش آیا ہے، مجرم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔  اب اداروں کو چاہیے کہ اس مجرم کو صرف سزا نہ دیں بلکہ عبرت کا نشان بنائیں تاکہ باقی لوگوں کے دل میں ڈر بیٹھے اور وہ ایسی سوچ بھی ذہن میں لانے سے پہلے کانپ جائیں 🧐🧐🥺🥹 #sadstory #sargoda #fvpシ #viral #viralvideos

About