@judyypelayo: this is a THE phone case 😍 #velvetcaviar #animalprint #cutephonecases #magsafe #dealsforyoudays

judyypelayo
judyypelayo
Open In TikTok:
Region: US
Saturday 13 June 2026 18:44:00 GMT
17
0
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @judyypelayo, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میں ایک ایسی زندگی گزار رہا تھا جس میں نہ کوئی خواب باقی تھا، نہ کوئی خواہش۔ وقت نے میری تمام آرزوؤں کو دفن کر دیا تھا۔ میں تنہائی کا عادی ہو چکا تھا اور دل نے بھی کسی سے امید رکھنا چھوڑ دیا تھا۔ پھر ایک دن جان پہچان کے لڑکی کا میسیج آیا۔ باتوں کا سلسلہ شروع ہوا اور آہستہ آہستہ اس کی گفتگو میرے دن کا سکون بن گئی۔ 2 سال بعد پہلی بار کسی پر اعتبار ہونے لگا تھا۔ میری زندگی میں اس سے پہلے بھی کچھ لوگ آئے تھے، مگر دل نے کبھی انہیں تسلیم نہیں کیا۔ لیکن نہ جانے کیوں اس بار دل خود کو روک نہ سکا۔ میں ہمیشہ اس سے عزت اور احترام سے بات کرتا رہا، مگر اس کی باتوں میں اکثر یہ احساس چھپا ہوتا کہ میں اس کے قابل نہیں۔ پھر جب اسے محسوس ہوا کہ شاید میں اسے چاہنے لگا ہوں، تو اس کا لہجہ بدل گیا۔ تب سمجھ آیا کہ شاید اسے محبت نہیں صرف میرا مذاق بنانا تھا۔ اور یوں وہ خواہشیں، جو برسوں بعد زندہ ہوئی تھیں، ایک بار پھر دفن ہو گئیں۔ 🤫💔 #foryou #viral #foryoupage #fyp #veiwsproblem

About