Allah اے اللہ!
اے ربِ کریم! رفعت نہید پر اپنا خاص فضل و کرم فرما۔ اسے اپنی رحمت سے نیک، صالح، صحت مند، فرمانبردار اور آنکھوں کی ٹھنڈک بننے
اے اللہ! اس کی برسوں کی دعاؤں، صبر اور امید کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما۔ اس کی ہر جائز آرزو پوری فرما، اس کی آزمائش آسان فرما، اس کے گھر کو اولاد کی خوشیوں سے آباد کر دے، اور اس کے دل کو سکون و اطمینان عطا فرما۔
اے اللہ! اسے اپنی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہونے دے، اس کے لیے خیر، برکت اور آسانیاں مقدر فرما، اور اسے دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا فرما۔
بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے، اور تو ہی بہترین عطا فرمانے والا ہے۔۔ پریشانی سے تکلیف سے محفوظ فرما گندی بیماری سے چھوٹی بڑی بیماری سے محفوظ فرما اے اللہ ہم سب کو دشمنوں سے اور شیطانوں سے محفوظ فرما تو مالک خالق رحم فرما
آمین یا رب العالمین۔🥺😭🥺😭🥺😭🥺😭🥺😭😰💔🥺🙏😭💔😰😰🥺🙏😭💔😰
2026-06-30 13:45:34
1
Bakhsh :
🥰🥰🥰
2026-06-17 04:51:29
1
sajjadkhan :
🥰🥰🥰
2026-07-04 04:39:31
1
Ayan Baloch :
🥰🥰🥰
2026-07-04 19:04:13
1
AF :
🥰🥰🥰
2026-07-05 12:30:25
1
Abid Hussian bughio :
🥰🥰🥰
2026-07-01 04:02:27
1
المھریہ موبائیلAl Mehria Mbl📱 :
🥰🥰🥰
2026-07-01 06:30:55
1
smart :
🥰🥰🥰
2026-06-26 11:04:59
1
Ali.Rizwan.0341💫 :
🥰🥰🥰
2026-06-14 03:35:39
1
To see more videos from user @shumailrai50, please go to the Tikwm
homepage.