@ethio_neshida12: #ያረብ_በረህመትክ🤲🤲🕌🕋🙏🙏🙏 #fyp #islamquotes #creatorsearchinsights

𝗘𝗧𝗛𝗜𝗢𝗢_𝗡𝗘𝗦𝗛𝗜𝗗𝗔🌹
𝗘𝗧𝗛𝗜𝗢𝗢_𝗡𝗘𝗦𝗛𝗜𝗗𝗔🌹
Open In TikTok:
Region: ET
Sunday 14 June 2026 15:32:09 GMT
3169
419
8
29

Music

Download

Comments

amushasho09
amushasho :
alhamdulila
2026-06-14 16:41:30
0
nasiro.man71
Maliif garuu 962 :
🥺🥺🥺
2026-06-14 20:37:18
0
muze417
𝖒𝖚𝖟𝖊 ታታሪው 💫💫 👑 :
❣️❣️❣️
2026-06-14 17:51:13
0
user1781445348836
wneda mane :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-06-14 17:47:14
0
user8481534273870
Mamaa :
🥰🥰🥰🥰
2026-06-14 16:54:51
0
abueman1969
Abueman :
🥰🥰🥰
2026-06-14 15:56:16
0
kalid.nrodin.maha
Kalid chifon :
❤️❤️❤️
2026-06-14 15:46:40
0
ashuyeedemeke
mubarik man :
❤️❤️❤️
2026-06-14 21:17:42
0
To see more videos from user @ethio_neshida12, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

لقمان اپنے والد اور خالہ کے ساتھ ملتان گیا تھا۔ نشتر اسپتال میں اگلے روز آپریشن ہونا تھا ایک روز قبل لقمان گم ہوگیا تھا۔ لقمان کی والدہ اپنی بہن سے دس سال تک ناراض رہی کہ تم نے میرے بیٹے کا خیال نہیں رکھا میرا بیٹا کھو گیا۔ خالہ کا کہنا ہے کہ کچھ لوگوں نے یہ الزام بھی لگایا تھا کہ تم نے لقمان کو بیچا ہے۔ کہنے کا مقصد یہ ہے کہ ساری دنیا ملکر آپ پر کوئی الزام لگائے اور آپ حق پر ہیں تو اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیں  آج نہیں تو بیس سال بعد بھی اللہ آپ کو ضرور سرخ رو کرےگا۔ اور یہی ہوا لقمان کی خالہ کے ساتھ دنیا میں نہیں قیامت میں تو ہرحال میں ان شاءاللہ۔  خالہ اپنے بھانجے کے لئے ہار لائی تھی اور ہار پہنایا۔ خالہ سے جب ہم نے بات کی تو ایک سانس میں لمبی بات کرکے اپنا بیس سالہ درد دل ہلکا کیا ۔ انکےالفاظ میں فاتحانہ انداز بھی تھا اور بےبسی بھی اور تشکر و خوشی بھی۔ جسکی ویڈیو ان شاءاللہ آج آپ ہمارے چینل پر دیکھ سکیں گے۔  شاہ جمال ٹبی نوناری کی عوام نے بہت پیار دیا بہت خوبصورت لوگ ہیں ۔ سرائیکی وسیب شالا آباد رہو ❤️ . Admin : @Ismail Maroof  . #waliullahmaroof #muzaffargarh

About