@jwand_ghani: تم بہت خوش قسمت ہو اگر تمہارے پاس کوئی ایسا شخص ہے جس سے تم اپنی بری عادتوں کے بارے میں بات کر سکو، بغیر اس خوف کے کہ وہ تمہیں برا سمجھے کیونکہ وہ خوب جانتا ہے کہ تمہارے اندر کی دنیا کتنی پاکیزہ اور خوبصورت ہے۔🌸❤️🩹 @خفہ غنی 🍂 #poshtosong #poshto_poetry #ghanikhanbabapoetry #ghanikhanbaba #fayazkhankheshgi