@eateverything_2: raw seafood mukbang #koreanfood #mukbangasmr #fypシ #seafood

eating
eating
Open In TikTok:
Region: PH
Monday 15 June 2026 04:30:37 GMT
45165
1269
3
81

Music

Download

Comments

neomylife
★tỉn tỉn tun tun✮ :
it is sweet
2026-08-02 02:36:18
0
To see more videos from user @eateverything_2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

آپ ایسی ہو کہ آپ کو دیکھتے ہی دل بے اختیار پکار اٹھتا ہے: فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ 🥹❤️ کیونکہ آپ صرف ایک انسان نہیں، آپ تو نعمتوں کا ایک مکمل جہاں ہو ایسی نعمت، جسے دیکھ کر شکر خود بخود لبوں پر آ جائے۔ آپ کی آنکھیں ایسی نعمت ہیں جن میں دیکھوں تو سکون ملتا ہے جیسے تھکے ہوئے دل کو ٹھنڈی چھاؤں نصیب ہو جائے۔ آپ کی مسکراہٹ وہ نعمت ہے جو میرے اندھیروں کو روشنی میں بدل دیتی ہے بغیر کچھ کہے، سب کچھ کہہ دیتی ہے۔ آپ کے بال جیسے نرم سایہ جنہیں دیکھ کر دل چاہتا ہے کہ وقت وہیں رک جائے۔ آپ کا چہرہ اللہ کی بنائی ہوئی وہ خوبصورت نشانی ہے جسے دیکھ کر یقین آتا ہے کہ حسن بھی عبادت بن سکتا ہے۔ آپ کے ہاتھ وہ نعمت ہیں جنہیں تھام لوں تو لگتا ہے جیسے پوری دنیا میرے قبضے میں آ گئی ہو۔ آپ کی آواز ایک ایسی نعمت ہے جو میرے دل کے شور کو خاموش کر دیتی ہے۔ اور آپ کی موجودگی یہ تو وہ سب سے بڑی نعمت ہے جس کے بعد مجھے کسی اور چیز کی طلب ہی نہیں رہتی۔ آپ ہو تو سب کچھ ہے آپ نہیں تو کچھ بھی نہیں اسی لیے دل ہر بار یہی کہتا ہے: فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ 🥹❤️

About