@hassani_60: کیا خدا صرف ان لوگوں کو حج پر بلاتا ہے جنہیں اللٰہ تعالی پسند کرتا ہے؟ اگر ایسا ہے تو پھر کیا اللٰہ تعالیٰ کو صرف امیر اور ضمیر فروش لوگ ہی پسند ہیں؟ کیا اللٰہ تعالیٰ غریبوں کو پسند نہیں کرتا اور کیا وہ انہیں اپنا بندہ نہیں مانتا ؟ پھر تو خدا صرف امیروں کا ہوگیا #unfrezzmyaccount #viewsproblem #fyp #foryou #foryourpage
ham Allah per tanqed nhi karskte Allah Jo bhi krta h us me Allah ka koi raz hota h ❤️
2026-06-16 04:41:41
50
آزاد لیلیٰ :
سوچنے کی بات ہے
2026-06-15 16:23:46
10
muhammad jamal :
bohat gehri baat hai wese
2026-06-15 09:39:03
7
🍁 :
Wah kya baat kya ❤️💯
2026-06-15 09:49:47
2
꧁༒☬ *جہانزیب* ☬༒꧂ :
ghalat bhai Hamara rent ka ghar hy Abu mistri hy bass or kuch nahi Roz ki mazdooori ati thi khatam hoti thi but Allah pak ny mery Abu ko 3 bar Hajj kar waya hy Alhamdulillah Hajj ky liay ameer Gareeb nhai naseeb hona hy🥰
2026-07-03 10:26:47
26
Devine Islamic Academy :
ایسا نہیں کہ صرف حج پر جانا ہی قبولیت کی ضمانت ہو۔ اللہ جسے چاہے اپنے گھر بلاتا ہے، لیکن عبادت کی قبولیت کے لیے حلال رزق بنیادی شرط ہے۔ نبی ﷺ نے فرمایا کہ ایک شخص سفر کی مشقت کے بعد دعا کرتا ہے مگر اس کا کھانا، پینا اور لباس حرام کا ہونے کی وجہ سے اس کی دعا قبول نہیں ہوتی۔ اس لیے اگر کوئی حرام کمائی یا رشوت کے پیسے سے بار بار حج یا عمرہ بھی کرے تو اس سے فائدے کے بجائے نقصان کا اندیشہ ہے۔ اصل اہمیت حلال رزق کی ہے، اور اگر استطاعت نہ ہو تو پریشان ہونے کے بجائے اللہ سے دعا کرتے رہنا چاہیے، وہ خود راستہ بنا دیتا ہے۔
2026-07-26 14:43:30
1
🏵️ Hayat 🏵️ Khan 🏵️ :
اللہ تعالیٰ اسکو پسند کرتاہے جو اللّٰہ تعالیٰ کی مخلوق کیلئے کچھ کرتا ہے
2026-07-05 21:10:11
2
𝐀 𝐒 🍁 :
kasam say meriii amii aur Abu Hajj ka sOch bhe nahii sktay , Lekin Allah nay bulaa lyaaa Alhamdulellah 😍
so Bhai sahib Aaisiii baaat nahiii Hain
2026-07-03 12:57:34
4
Omer Khan :
caption?
2026-07-03 15:15:33
0
hasaam :
g yahi Mera sawal Hy .
2026-06-15 18:34:19
0
Hamraz :
wah
2026-06-15 17:09:48
1
Shafiullah Safi :
جانے کی اجازت بھی نہیں تھی پھر بھی رب نے اپنے گھر بلا لیا❤️❤️❤️💕❤️💕❤️
2026-06-16 15:34:53
3
M.Sajjad :
aap
ko
kia
maslak
hy
2026-07-01 16:34:20
0
Kaشiف kحaن :
captain
2026-06-16 04:16:58
0
🥀Bãlôçh🔥 :
bhai allah apko ilma dee hidayt ki sath
2026-07-12 06:39:57
0
✨Justice ⚖️ and Piece 🦜 :
bahot zabar dast
2026-06-15 17:05:16
2
Sayed Sajid Hussain :
2026-06-15 11:54:34
2
khushbakht :
jo Allah ko janty hy wo janty hy k allah unhy waha haj karwayga apny deedar k sath apny ghr ka haj jo k sabr ka ak azeem sila h
2026-08-11 03:39:42
0
نصر اللہ خان یوسفزئی :
*مختصر جواب: نہیں، اللہ صرف امیروں کا نہیں ہے۔*
*اسلام کیا کہتا ہے:*
*1. حج کی شرط*
حج صرف اس پر فرض ہے جو *استطاعت* رکھتا ہو۔ قرآن میں ہے:
"اور لوگوں پر اللہ کا حق ہے کہ جو اس گھر تک پہنچنے کی استطاعت رکھے وہ اس کا حج کرے" $3:97$
مطلب اللہ نے خود غریب کو معاف رکھا ہے۔ اگر پیسے نہیں تو گناہ نہیں۔
*2. اللہ کے نزدیک معیار پیسہ نہیں*
حدیث ہے: "اللہ تمہاری صورتوں اور مالوں کو نہیں دیکھتا، بلکہ وہ تمہارے دلوں اور عملوں کو دیکھتا ہے"۔
نبی ﷺ کے زیادہ تر صحابہ غریب تھے۔ بلال حبشیؓ، سلمان فارسیؓ، ابوذر غفاریؓ۔
*3. تو پھر غریب کیوں نہیں جاتا؟*
یہ *آزمائش* ہے۔ کسی کو مال دے کر آزمایا، کسی سے لے کر۔ غریب کا صبر، نیت، دعا، اللہ کے یہاں حج سے بھی بڑا درجہ دلا سکتی ہے۔
حدیث ہے: "جس نے فجر کی نماز جماعت سے پڑھی پھر بیٹھ کر ذکر کیا یہاں تک کہ سورج نکل آیا، پھر 2 رکعت پڑھیں، اسے پورے حج اور عمرے کا ثواب ملے گا"۔
*4. کیا اللہ غریب کو پسند نہیں کرتا؟*
نبی ﷺ نے فرمایا: "میں نے جنت میں جھانکا تو اکثر غریب لوگ دیکھے"۔
اللہ کے نزدیک امیر-غریب برابر ہیں۔ فرق صرف تقویٰ سے ہے۔
*تو خلاصہ:*
اللہ امیر کو حج پر اس لیے بلاتا ہے کیونکہ اس کے پاس استطاعت ہے۔ غریب پر فرض ہی نہیں۔ اللہ کسی کا نہیں، سب کا ہے۔ وہ دل دیکھتا ہے، بینک بیلنس نہیں۔
دکھ ہو تو اللہ سے ہی شکوہ کرو، وہی سنتا ہے۔ دعا کرو، نیت رکھو۔ اگر اللہ نے چاہا تو بغیر پیسے کے بھی بلا لے گا۔ بہت سے لوگ ایسے گئے ہیں۔
اللہ آپ کے لیے آسانی کرے۔ ۔
2026-06-15 09:50:02
50
ItsOrvex :
للہ نے خود فرمایا:
'اور لوگوں پر اللہ کے لیے اس گھر کا حج کرنا فرض ہے جو اس تک پہنچنے کی استطاعت رکھتا ہو۔' (آل عمران 3:97)
اللہ نے حج کو استطاعت سے مشروط کیا ہے، دولت سے نہیں۔
اگر دولت اللہ کی محبت کی نشانی ہوتی تو انبیاء علیہم السلام، صحابہ کرامؓ اور بے شمار صالحین نے غربت اور سخت حالات کیوں دیکھے؟
اور اگر غربت اللہ کی ناراضی کی نشانی ہوتی تو جنت میں داخل ہونے والے بہت سے اولین لوگ غریب کیوں ہوتے؟
اللہ کے نزدیک معیار مال نہیں، تقویٰ ہے۔
'بے شک اللہ کے نزدیک تم میں سب سے زیادہ عزت والا وہ ہے جو سب سے زیادہ متقی ہے۔' (الحجرات 49:13)
بہت سے غریب لوگ ایسے ہیں جو اللہ کے نزدیک امیروں سے زیادہ محبوب ہیں، اور بہت سے امیر ایسے ہیں جو اللہ کے نزدیک کوئی قدر نہیں رکھتے۔
حج پر جانا اللہ کی نعمت ہے، لیکن اللہ کی محبت کا اصل معیار ایمان، اخلاص، تقویٰ اور نیک اعمال ہیں، نہ کہ بینک بیلنس۔"
2026-06-15 12:07:41
13
ᗩᖇᔕᗩᒪᗩᑎ ᔕᕼᗩᕼ :
"حج پر جانا اللہ کی نعمت ہے، لیکن اللہ کی پسند کا اصل معیار صرف حج نہیں بلکہ نیت، تقویٰ اور اعمال ہیں۔ ہر حاجی اللہ کا پسندیدہ ہو، یہ ضروری نہیں۔"
2026-06-15 14:36:15
2
M❤️A EDWARDIANS :
اللہ کے نزدیک اصل معیار مال نہیں بلکہ تقویٰ، نیت اور کردار ہے۔
2026-06-15 09:49:48
4
★彡[ᴛᴀʟحᴀ بنᴊᴀᴍᴀʟ]彡★🙂🥀 :
تحریر کا جواباسلامی نقطہ نظر سے حج کی دعوت کا تعلق صرف مال و دولت سے نہیں بلکہ نیت اور تڑپ سے ہے۔ اللہ تعالیٰ کسی کی مالی حیثیت نہیں بلکہ اس کا تقویٰ اور خلوص دیکھتا ہے۔حج ایک آزمائش ہے: امیر کے لیے مال خرچ کرنا آزمائش ہے، اور غریب کے لیے اس کی تڑپ اور صبر اس کا امتحان ہے۔خدا سب کا ہے: قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ وہ "رب العالمین" ہے، یعنی تمام جہانوں اور تمام انسانوں کا رب۔ وہ صرف امیروں کا خدا نہیں بلکہ ٹوٹے ہوئے دلوں کے سب سے قریب ہوتا ہے۔رزق اور ذرائع: حج کے لیے مالی استطاعت ایک شرعی شرط ہے تاکہ انسان کسی کا مقروض نہ ہو، لیکن تاریخ ایسی مثالوں سے بھری پڑی ہے جہاں اللہ نے بظاہر بے وسیلہ لوگوں کو اپنے گھر بلایا۔
talha Armani 🕊️
2026-06-25 19:39:01
1
𝓙𝓪𝓶𝓪𝓵𝓴𝓱𝓪𝓷 :
Khuda Khudar our mehnat krnay walo ko pasand krta ha jo Ameer hn uno na mehnat ki khuda pr yaqeen rakha islia ameer hn
2026-06-15 13:05:45
0
To see more videos from user @hassani_60, please go to the Tikwm
homepage.