@wsa..8: #لكزس #400 #صلالة_محافظة_ظفار #المغرب🇲🇦

SA
SA
Open In TikTok:
Region: OM
Monday 15 June 2026 11:45:12 GMT
6490
734
3
66

Music

Download

Comments

0xf1337
d0xf03 :
الأربُعمائة
2026-06-18 06:13:03
1
To see more videos from user @wsa..8, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

*
*"صبح کی عادت"* جب بابا جان بیمار تھے تو میری صبح کا آغاز ان کے کمرے سے ہوتا تھا۔ دروازے پر ہلکی سی دستک، پھر آہستہ سے اندر جانا۔ اور سب سے پہلا جملہ جو میرے لبوں پر ہوتا: *"بابا جان، رات کیسی گزری؟ طبیعت اب کیسی ہے؟ بابا کی تھکی ہوئی مسکراہٹ اور پیار سے "بیٹا میں ٹھیک ہوں" کہنا... بس یہی سن کر میرا سارا دن جُڑ جاتا تھا۔ آج وہ کمرہ خاموش ہے۔ آج میں اسی محبت، اسی فکر کے ساتھ ان کی قبر پر آتا ہوں۔ میں ہر صبح، روزانہ۔ اس کے قبر پاس کھڑا ہو جاتا ہوں۔ بس فرق صرف اتنا آیا ہے... پہلے میں کمرے میں جا کر ان کی خیریت پوچھتا تھا۔ آج قبر پر آ کر ان کے لیے دعا کرتا ہوں۔ پہلے وہ مجھے جواب دیتے تھے، آج میں ان کی خاموشی میں اپنا جواب ڈھونڈتا ہوں۔ *بابا جان، آپ کے بغیر صبح ادھوری ہے۔* لیکن وعدہ ہے میرا ، جب تک سانس ہے، آپ کی صبح کی پوچھ کبھی نہیں رکے گی۔ میرے پیارے باباجان اللہ آپ کو جنت کے باغوں میں جگہ دے۔ آمین۔ #باباجان😭😭😭😭 #پلارجان #پلارجانه_الله_دی_جنتونه_درکری #missyoubabajan😭😢 #missyoufather💔😭

About