Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@omadbekovna.090: #CapCut
🪷Нилуфар🪷
Open In TikTok:
Region: UZ
Monday 15 June 2026 12:41:22 GMT
4956
79
5
14
Music
Download
No Watermark .mp4 (
0.65MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
0.48MB
)
Watermark .mp4 (
0MB
)
Music .mp3
Comments
mukad2222 :
😭😭😭
2026-06-16 05:29:20
1
To see more videos from user @omadbekovna.090, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
ایک طلب علم نے سوال پوچھا کہ قیامت کتنی قریب ہے؟ یا اللہ نے قرآن میں بار بار یہ کیوں کہا کہ قیامت بہت قریب ہے؟ ڈاکٹر جلیس نے اس مشکل سوال کا جواب بہترین قرآن اور حدیث کے حوالے دے کر دیا۔ سورہ المعارج میں اللہ تعالیٰ نے فرشتوں کے عروج اور وقت کی طویل مقدار کا ذکر فرماتے ہے: "فرشتے اور روح اس کی طرف چڑھتے ہیں ایک ایسے دن میں جس کی مقدار پچاس ہزار سال ہے۔" (سورہ المعارج، آیت 4) اگر فرشتوں کو اللہ کی طرف چڑھنے میں 50000 سال لگتے تو واپس زمین پر اترنے میں بھی 50 ہزار سال یا اس سے بھی زیادہ لگ سکتے ہیں۔ جدید طبیعیات کے اصولوں کے مطابق، اگر فرشتے روشنی کی رفتار کے قریب قریب سفر کرتے ہیں، تو ان کے لیے وقت کا تصور ہمارے وقت سے بالکل مختلف ہوگا۔ لہزا حکمِ الٰہی جاری ہو چکا ہے اور فرشتے (یا صور پھونکنے والے اسرافیلؑ) وہاں سے نکل چکے ہیں، اور چونکہ فاصلہ پچاس ہزار سال کا ہے، اس لیے وہ راستے میں ہیں، یا زمین کے بہت قریب، اتنے قریب کے اسرافیل نے صور کو اپنے منہ سے لگا لیا ہے۔ اور اسی لیے قیامت قریب ہے۔ اللہ نے قرآن میں بار بار ارشاد فرمایا: "بے شک وہ (کافر) اس کو دور دیکھ رہے ہیں، اور ہم اسے قریب دیکھ رہے ہیں۔" (سورہ المعارج، آیات 6-7) "لوگوں کا حسابِ اعمال قریب آ گیا ہے اور وہ غفلت میں منہ موڑے ہوئے ہیں" (سورہ الانبیاء، آیت 1) "قیامت قریب آ پہنچی اور چاند پھٹ گیا" (سورہ القمر، آیت 1) احادیثِ مبارکہ میں میرے اس تصور کی خوبصورت تائید ملتی ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "میں کیسے بے فکر ہو سکتا ہوں جبکہ صور پھونکنے والے فرشتے نے صور کو منہ سے لگا رکھا ہے، اپنی پیشانی جھکا دی ہے اور کان لگا دیے ہیں کہ کب حکم ہو اور وہ صور پھونک دیں۔" (جامع ترمذی) یہ حدیث ظاہر کرتی ہے کہ کائناتی انتظام کے تحت فرشتے ہائی الرٹ پوزیشن پر ہیں اور آخری حکم کا نفاذ کسی بھی وقت متوقع ہے, ایک اور حدیث میں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "میں اور قیامت اس طرح بھیجے گئے ہیں جیسے یہ دو انگلیاں۔" (اور آپ ﷺ نے اپنی شہادت کی انگلی اور بیچ کی انگلی کو ملا کر اشارہ فرمایا۔ (صحیح بخاری) "تمہاری مدت پہلی امتوں کے مقابلے میں اتنی ہے جتنا وقت عصر کی نماز سے لے کر سورج غروب ہونے تک ہوتا ہے۔" (صحیح بخاری) خلاصہِ کلام: یہ تحریر سمجھنے میں مدد دیتی ہے کہ خدا کا وقت اور انسان کا وقت کتنا مختلف ہے۔ قرآن کا بار بار یہ کہنا کہ "وہ اسے دور دیکھتے ہیں اور ہم اسے قریب دیکھتے ہیں" اسی بات کی دلیل ہے کہ جو چیز ہمارے لیے ہزاروں سال پر محیط ہے، وہ کائناتی اور الٰہی نظام میں محض ایک سیکنڈ یا اس سے بھی کم کی حیثیت رکھتی ہے۔ #dayofjudgement #islamandscience #intellectualmuslim #islamicideology #newislamicvideo
#eyebrows #eyebrowtutorial #dealsforyoudays @iMethod Beauty US
I’m sad ooo@kivoproducts hmmmm
#cosplay #wutheringwaves #viral #tiktok
@𝒮𝒰ℛ𝒞ℋℰ𝓎66 #zaxo_duhok_hewler_slemani_hawler #tiktok #
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy