@mrs.aa086: میرے رحیم اللّٰہ میری آزمائش میں کمی کر دے میں بہت اکیلی ہوں اللّٰہ پاک اکیلی ذات تو آپ کی اچھی لگتی ہے ہم تو اولاد والے اچھے لگتے ہیں میرے مولا ہمیں صاحبِ اولاد کر دے آمین 🤲🤲🙏🙏🥹🥹🥹🕋🕋🕋 #foryou #foryoupage❤️❤️ #viewsproblem😭 #unfreezemyacount #tiktokviral