@asad.hayat.bharwan: #😍🤩🤩🥰😍😍🥰🤩

Asad hayat Bharwana
Asad hayat Bharwana
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 16 June 2026 02:27:33 GMT
150
49
19
1

Music

Download

Comments

riasat.ali4051
(Riasat ali sial )from jhang :
🥰🥰🥰
2026-06-16 06:52:58
0
ashraf.khan08456
Ashraf Khan0845 :
😂😂😂
2026-06-16 02:29:43
1
kaisershahzadshahzad
Muskan :
❤️❤️❤️
2026-06-16 06:35:28
0
ghulamabbasabbas584
Ghulam Abbas :
😂😂😂
2026-06-16 03:07:27
1
muhammadsaeedbh92
محمد سعید بھٹہ :
🥰🥰🥰
2026-06-16 06:26:37
0
ahsan.bharwana
𝔸ℍ𝕊𝔸ℕ :
🖤🖤🖤
2026-06-16 02:55:17
1
junibharwana512
▄℠︻̷̿┻̿═━一𝒜💔بےوفا💔𝒥■■■■■ :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-06-16 06:08:53
0
hitlerboy71
ADNAN BHARWANA 😎😋🆒 :
,😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-06-16 03:12:54
1
shaheenbharwana1
it's Shaheen Bharwana :
😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-06-16 05:46:11
0
alishanali8149
🖤 مھر علی شان بھروانہ ♥️ :
😭😭😭😭
2026-06-16 05:34:14
0
mubashirbharwana496
💥مہر صاحب💥 :
😭😭😭
2026-06-16 04:56:12
0
user4672782324443
Azan ali :
😭😭😭
2026-06-16 04:16:48
0
user4672782324443
Azan ali :
😭😭😭😭😭😔😔😔😔
2026-06-16 04:16:42
0
user4672782324443
Azan ali :
🥺🥺🥺🥺
2026-06-16 04:16:27
0
amjadbharwana321
amjadbharwana321 :
😳😳😳
2026-06-16 04:08:19
0
amir_offical112
Amir_Offical :
😭😭😭
2026-06-16 03:47:54
0
akhtar.abbas5773
Akhtar Abbas :
❤️❤️❤️
2026-06-16 03:38:12
0
akhtar.abbas5773
Akhtar Abbas :
🥰🥰🥰
2026-06-16 03:38:06
0
asad.bharwana.king
bharwana jhang ala 262 :
💚💚💚
2026-06-16 02:29:23
1
To see more videos from user @asad.hayat.bharwan, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کا دورہ کیا اور ضلع کرم میں رہائشی گھر پر بارودی گولہ گرنے کے واقعے میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی۔ وزیراعلیٰ نے زخمیوں سے فرداً فرداً ملاقات کی، ان کی خیریت دریافت کی اور انہیں فراہم کی جانے والی طبی سہولیات اور علاج معالجے کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا۔  اس موقع پر انہوں نے زیر علاج زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کی ہدایت کرتے ہوئے واضح کیا کہ علاج معالجے میں کسی بھی قسم کی غفلت یا کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔ وزیراعلیٰ نے متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اس مشکل گھڑی میں ان کے ساتھ کھڑی ہے اور ہر ممکن معاونت یقینی بنائے گی۔ انہوں نے کہا کہ متاثرہ خاندان خود کو تنہا نہ سمجھیں، صوبائی حکومت ان کے دکھ درد میں برابر کی شریک ہے اور متاثرین کی ہر ممکن مدد کی جائے گی۔ انہوں نے متعلقہ ضلعی حکام کو شہدا اور زخمیوں کی تفصیلی رپورٹ فوری طور پر پیش کرنے کی ہدایت کی تاکہ متاثرہ خاندانوں اور زخمیوں کو بلا تاخیر مالی معاونت فراہم کی جا سکے۔ وزیراعلیٰ نے اس عزم کا بھی اعادہ کیا کہ واقعے کے ذمہ دار عناصر کے تعین کے لیے تمام تر دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ دورے کے دوران وزیراعلیٰ نے لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ کا بھی اچانک دورہ کیا اور وہاں زیر علاج مریضوں اور ان کے لواحقین سے ملاقات کی۔ انہوں نے مریضوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات اور علاج معالجے کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ نے ہسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی کہ زیر علاج تمام افراد کو علاج معالجے کی معیاری سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے اور عوام کو صحت کی سہولیات کی فراہمی کے عمل میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔  انہوں نے کہا کہ عوام کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی صوبائی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، اس مقصد کے حصول کے لیے خطیر وسائل خرچ کیے جا رہے ہیں جن کے ثمرات بھی عوام تک پہنچنے چاہیئں۔ #CMKP #SohailAfridi #imrankhan #pti #عوامی_وزیراعلی

About