@shiaunity104: Wawila 😭 #1muharram #1448 #nadeemsarwar #unfrezzmyaccount #foryou

shiaunity104
shiaunity104
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 17 June 2026 03:43:56 GMT
2981
578
5
16

Music

Download

Comments

fiza.jaan66
Fiza Jaan :
😢😢😢
2026-06-17 04:29:37
0
user8078467524143
user8078467524143 :
😭😭😭
2026-06-17 03:49:40
0
muzamil_khaskheli39
MUZAMIL_KHASKHELI👿 :
❤️❤️❤️
2026-06-17 03:48:02
0
user78013346817828
ہم علی والے ہیں :
😭😭😭
2026-06-17 03:47:46
0
rashid.ali.zardari9
Rashid ali mutahri 💯💯 :
😭😭😭
2026-06-17 05:09:11
0
To see more videos from user @shiaunity104, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

الحمدللہ ثم الحمدللہ ❤️ ریلوے سٹیشن کھاریاں سٹاپ بحالی کیس آج مورخہ 16-06-2026 کو ریلوے اسٹیشن کھاریاں پر ٹرین سٹاپ کی بحالی کے لیے میں نے لاہور ہائی کورٹ میں معزز جسٹس ملک جاوید اقبال وہن صاحب کی عدالت میں رٹ پٹیشن دائر کی۔ سماعت کے دوران میرے وکیل سید مدثر حسین شاہ ایڈووکیٹ نے مؤقف اختیار کیا کہ کھاریاں ریلوے اسٹیشن ایک اہم عوامی مرکز ہے اور مختلف ٹرینوں کے سٹاپ ختم کیے جانے سے شہریوں، طلبہ، سرکاری ملازمین، تاجروں اور مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ دلائل سننے کے بعد معزز عدالت نے میری درخواست چیئرمین پاکستان ریلوے کو بھجواتے ہوئے چئیرمین پاکستان ریلوے کو حکم دیا کہ درخواست گزار (کریم شاہ) کی درخواست پر 30 دن کے اندر قانون کے مطابق فیصلہ کیا جائے۔ الحمدللہ، اللہ تعالیٰ نے جدوجہد کے ایک اور اہم مرحلے میں کامیابی عطا فرمائی۔ یہ حکم ہماری توقعات سے بڑھ کر تھا اور اس نے کھاریاں ریلوے اسٹیشن پر ٹرین سٹاپ کی بحالی کے دیرینہ عوامی مطالبے کے حل کی امید مزید روشن کر دی ہے۔ ان شاء اللہ، عوامی مفاد میں یہ جدوجہد  اپنی منزل تک پہنچے گی۔ راقم الحروف : خانزادہ کریم شاہ #کھاریاں #kharian

About