@irshad.ush.shabab: 🕌 One Prayer in Congregation, Countless Rewards! Every step to the mosque brings mercy, forgiveness, and blessings. نمازِ باجماعت کی فضیلت کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ ایک نماز کا ثواب 27 نمازوں کے برابر عطا کیا جاتا ہے۔ جو شخص وضو کر کے مسجد کی طرف چلتا ہے، اس کے ہر قدم پر 10 نیکیاں لکھی جاتی ہیں، 10 گناہ معاف کیے جاتے ہیں اور 10 درجات بلند کیے جاتے ہیں۔ جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات ہمیں مسجد سے جوڑتی ہیں، کیونکہ یہی کامیابی، برکت اور اللہ تعالیٰ کی رضا کا راستہ ہے۔ آج ہی عہد کریں: نماز باجماعت، ہر نماز باجماعت! 🔗 Follow & Connect with Irshad-us-Shabab Facebook: https://www.facebook.com/share/1FBRmV9yEA/ Instagram: https://www.instagram.com/irshadushshababofficial?igsh=MXUyanNlZ20yMHBobA== TikTok: https://vm.tiktok.com/ZSSBV5w13/ YouTube: https://www.youtube.com/@IrshadushShabab WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Vb7917OLSmbWMWkM883L #نماز_باجماعت #MosqueLife #Salah #IslamicReminder #IrshadUsShabab #AhlHadith #JamaatPrayer #DeenKiBaat