@kidjoyhome3: #strollerStop spending money on fragile strollers. Get this lightweight, easy-to-fold practical stroller.! #babystroller #MomsofTikTok #momlife #motherhood #newmom #firsttimemom #pregnantlife

KIDJOY HOME
KIDJOY HOME
Open In TikTok:
Region: US
Friday 19 June 2026 06:55:00 GMT
4
0
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @kidjoyhome3, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

وہ میری زندگی کا سب سے عزیز حصہ تھی، میں اسے کھونے سے ہمیشہ ڈرتا تھا، مجھے لگتا تھا میرا سارا سکون اسی کے پاس ہے صرف اسی کی ذات میں میری تکمیل ہے، کچھ رشتے اور تعلقات بہت میٹھے دعووں سے شروع ہوتے ہیں۔ لوگ ہاتھ تھامنے، ساتھ چلنے اور ہر مشکل میں ساتھ کھڑے رہنے کی باتیں تو کرتے ہیں، لیکن حقیقت کے امتحان میں اکثر وہی لوگ سب سے پہلے پیچھے ہٹ جاتے ہیں۔ اور ان کا پیچھے ہٹ جانا ہمیں توڑ کر رکھ دیتا ہے جیسا وہ کرتے ہیں ان پر ایسی امید نہیں ہوتی اور وہ ہماری امیدوں کو تو کر کے رکھ دیتے ہیں اور ہمارے پاس جسم تو رہتا ہے اور جان نہیں ہوتی اس میں کچھ لوگوں کا پیچھے ہٹ جانا ہمیں بے جان کر دیتا ہے اور ہماری روح تک زخمی کرجاتے ہیں اور ان کو اس بات کا ملال تک نہیں ہوتا یہ بس الفاظ کی گرمی ہے جو وقتی سہارا دیتی ہے انسان کے دل میں محبت اعتماد اور امید کے پھول کھل جاتے ہیں، مگر ان کی حفاظت مسلسل محنت اور اخلاص مانگتی ہے۔ اگر آپ کسی کے دل میں خوشبو بھرنے کا دعویٰ کرتے ہیں تو پھر اس خوشبو کو قائم رکھنے کے لیے اسے وقت توجہ اور خلوص بھی دینا ہوگا۔ ورنہ وہ پھول مرجھا جاتے ہیں اور دل ویران ہو جاتا ہے، اور ٹوٹے ہوئے یقین کا بوجھ ہمیشہ سر پر رہتا ہے اور انسان پھر اذیت میں مبتلا رہتا ہے ہمیشہ کے لیے #trend #trending #grow #growmyaccount #poetrylines #foruyou #foryoupage #sad #Love

About