@thangvinoceanpark: Thuê nhà Vinhomes Ocean Park Tiện ích ngập tràn, full đồ nội thất #thuenhavinhomesoceanpark #thuechungcuvinhomesoceanpark #thuechungcuhanoi #chothuechungcu #homestay

Thắng - Nhà Vinhomes
Thắng - Nhà Vinhomes
Open In TikTok:
Region: VN
Wednesday 17 June 2026 12:16:06 GMT
65
0
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @thangvinoceanpark, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کاش تمہارے پہلو میں بیٹھنے والوں کو یہ احساس ہوتا کہ وہ کتنی خوش قسمت جگہ پر بیٹھے ہیں۔ کاش اُنہیں معلوم ہوتا کہ کسی دور شہر کے ایک لڑکی ہے ایک خاموش کمرے میں جو اُس جگہ کے لیے ترستی ہے جہاں وہ بے فکری سے بیٹھے ہوتے ہیں۔ ایک ایسی لڑکی جس نے تمہیں ، صرف پسند نہیں کیا ، بلکہ اپنی دعاؤں اپنی تنہائیوں اور اپنی ہر خاموش امید میں رکھا ہوا ہے۔ وہ لڑکی جو لوگوں کے درمیان رہ کر بھی دل سے کہیں اور رہتی ہے۔ جس کی سوچوں کا آدھا حصہ ہمیشہ تمہارے گرد گھومتا رہتا ہے۔ تمہیں شاید اندازہ بھی نہ ہو کہ تمہاری قربت کسی کے لیے کتنی بڑی نعمت جیسی ہے۔ تمہارے پاس بیٹھنا تمہاری آواز سننا ... تمہیں بے فکری سے دیکھ لینا یہ سب کسی کے لیے ، صرف معمولی لمحے نہیں بلکہ برسوں کی حسرت ہو سکتے ہیں۔ ... اور وہ لڑکی وہ اب بھی محبت کی ایک ننھی سی آس پر جی رہی ہے۔ ایسی آس جو کبھی اُسے مضبوط بناتی ہے اور کبھی وہ ہر رات وہ خاموشی سے تمہاری یاد کے سہارے زندگی گزار رہی ہے۔ دوری نہیں ہوتی بلکہ وہ حسرت ہوتی ہے جس میں انسان اُسی کے دل کو رُلا دیتی ہے۔ اپنے رب سے یہی دعا کرتی ہے ایسے جیسے کوئی پیاسا انسان دور سے بارش دیکھ کر جینے کی وجہ ڈھونڈ رہا ہو۔ .... اور سچ تو یہ ہے محبت میں سب سے زیادہ تھکا دینے والی چیز صرف ایک لمحہ قربت کے لیے برسوں دل سنبھالتا رہتا ہے.#🥀💔🥹 #foryoupage

About