@hanlinnhtet103: ပညာတက်ဖို့နဲ့ကိုယ်ချင်းစာတက်ဖို့အပြင်် နေတက်ဖို့လည်းလိုသေးတယ်...🫀

𝙃𝙃𝘼𝙉🍀
𝙃𝙃𝘼𝙉🍀
Open In TikTok:
Region: MY
Wednesday 17 June 2026 13:17:30 GMT
1323
67
0
2

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @hanlinnhtet103, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

آزار و اذیت ہے یک طرفہ محبت بھی اک طرفہ قیامت ہے یک طرفہ محبت بھی سنتے تھے کہ قصہ ہے افسانوں کا حصہ ہے جانا کہ حقیقت ہے یک طرفہ محبت بھی خود سے ہی چھپاتے ہیں خود کو ہی جلاتے ہیں خود سے ہی رقابت ہے یک طرفہ محبت بھی اک شخص سے وابستہ جذبات ہیں صف بستہ اک طرز عقیدت ہے یک طرفہ محبت بھی میں چاہتا ہوں اس کو جس کے میں نہیں قابل کیا خوبی قسمت ہے یک طرفہ محبت بھی ویسے میں نے دنیا میں کیا دیکھا ہے تم کہتے ہو تو پھر اچھا دیکھا ہے میں اس کو اپنی وحشت تحفے میں دوں ہاتھ اٹھائے جس نے صحرا دیکھا ہے بن دیکھے اس کی تصویر بنا لوں گا آج تو میں نے اس کو اتنا دیکھا ہے ایک نظر میں منظر کب کھلتے ہیں دوست تو نے دیکھا بھی ہے تو کیا دیکھا ہے عشق میں بندہ مر بھی سکتا ہے میں نے دل کی دستاویز میں لکھا دیکھا ہے میں تو آنکھیں دیکھ کے ہی بتلا دوں گا تم میں سے کس کس نے دریا دیکھا ہے آگے سیدھے ہاتھ پہ ایک ترائی ہے میں نے پہلے بھی یہ رستہ دیکھا ہے تم کو تو اس باغ کا نام پتا ہوگا تم نے تو اس شہر کا نقشہ دیکھا ہے #fyp #urdupoetry #poetrylover #unfreezemyacount #foryou

About