@stylinmysanctuary:

Stylinmysanctuary
Stylinmysanctuary
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 18 June 2026 00:56:11 GMT
51
1
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @stylinmysanctuary, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

مورخہ یکم فروری 1935ء کی یہ بے حد نایاب اور تاریخی تصویر، مرکزِ انوار و تجلیات، روضا حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکرؒ (نوری دروازہ) کے سامنے کھینچی گئی ہے۔ یہ محض ایک تصویر نہیں بلکہ تصوف اور عقیدت کی تاریخ کا ایک روشن باب ہے یہ تصویر دہائیوں تک منظرِ عام سے اوجھل رہی اور طویل تحقیق و جستجو کے بعد خواجہ غلام اللہ بخش تونسوی صاحب کے پاس محفوظ ملی، جنہوں نے ازراہِ کرم اسے 'دیوان فیملی آرکائیوز' کا حصہ بنانے کے لیے فراہم کیا۔ ​تصویر میں دائیں جانب موجود پُرنور چہرہ والے بچے حضرت بابا فریدالدین مسعود گنج شکرؒ کے 26 ویں سجادہ نشین حضرت دیوان غلام قطب الدین چشتی رحمتہ اللہ علیہ ہیں جن کی عمر اس وقت محض11 برس تھی۔ آپؒ کے ساتھ دائیں جانب سجادہ نشین اجمیر شریف تشریف فرما ہیں۔ یہ یادگار لمحہ حضرت دیوان غلام قطب الدین چشتیؒ کی بطور سجادہ نشین دستار بندی سے قبل کا ہے . ​تصویر کی دیگر نمایاں شخصیات میں میاں غلام محمد مانیکا کے والد (اور دیوان عظمت سعید محمد چشتی صاحب کے نانا) میاں نور احمد مانیکا صاحب اور سجادہ نشین گولڑہ شریف سجادہ نشین تونسہ شریف سجادہ نشین مہار شریف بھی جلوہ افروز ہیں۔ تصویر میں موجود دیگر بزرگوں کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی ہے، جس پر تحقیق جاری ہے۔ ​یہ نایاب عکس ہماری خاندانی تاریخ اور روحانی ورثے کا ایک بیش قیمت اثاثہ ہے جو اب 'دیوان فیملی آرکائیوز' کی زینت ہے۔ #dewanfareeduddinmasood  Dewan Family Archives  Dewan azmat public secretariat

About