Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@taphoathuyduong: Tủ hấp mini tiết kiệm điện #tuhap #tuhapmini #xuhuong #xuhuongtiktok
Tạp Hoá Thuỳ Dương 91
Open In TikTok:
Region: VN
Thursday 18 June 2026 02:12:59 GMT
719
8
0
1
Music
Download
No Watermark .mp4 (
2.93MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
2.93MB
)
Watermark .mp4 (
3.01MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @taphoathuyduong, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
Baby vs Kitten Food Battle: Neither Wants to Give In, Chaos at the Table 😂 #Baby #Kitten #CuteFight #FunnyMoment #PetAndBaby
mới sáng sớm mà đã tắm mưa rồi#nguoivanchuyen #xuhuongtiktok
#fyp #pourtoi #foryou ⬇️⬇️ Compte secondaire : @mlgspam1🇩🇿🇪🇸 Compte religion : @MLGenCHRIST
🎬 Ready to tell your story? The 2026 Nepal–China Friendship in Focus: Short Video Contest (Nepal) is now open! Share your creativity and perspective on China–Nepal friendship, cultural exchange, and the stories that connect us. 🎥 Video Requirements • Video Duration: no more than 3 minutes • Format: horizontal (16:9) preferred, vertical (9:16) also accepted • Resolution: 1080P or above • Subtitles: Chinese or English 📱 How to Participate Step 1: TikTok Publication Post your video on your TikTok account. Caption:《Artwork Title》+ @chineseembassyinnepal 📌 Hashtags (Required): #ChinaNepalFriendshipshortvideo Step 2: Email Submission After posting, submit your TikTok link via email:
[email protected]
with email subject: Contestant Name +《Artwork Title》 📅 Submission Period: 7–27 July 2026 We look forward to your story!
#pashtosong #صوب_خليل_خلق_للجمله🎶❤🔥💔💔 @کاروان 🚬
پھر میرا دل مر گیا... اب مجھے کچھ بھی محسوس نہیں ہوتا، خوشی کی وہ لہر جو کبھی پورا وجود ہلا دیتی تھی اب محسوس ہی نہیں ہوتی خوشی کا مطلب ہی بھول گئی ہوں، اب بس یہ یاد ہے کہ کبھی کچھ محسوس ہوتا تھا، اب وہ بھی نہیں ہوتا۔ نہ اداسی کا وہ بوجھ جو آنکھوں کو رات بھر جگاتا تھا، اب تو بس خالی پن ہے۔ رونا تو دور کی بات، اب آنسو بھی میرے وفادار نہیں رہے، وہ بھی راستہ بھول گئے ہیں۔ وہ دوست جن سے گھنٹوں باتیں ہوتی تھیں، راتیں کم پڑ جاتی تھیں، اب ان سے بات کرنے کا دل نہیں کرتا۔ فون اٹھاتی ہوں تو انگلیاں رک جاتی ہیں، کیا کہوں؟ کہ اب بتانے کو کچھ بچا ہی نہیں۔ وہ میسج جو کبھی سینڈ ہوتے ہی دل تیز کر دیتے تھے، اب نوٹیفکیشن دیکھ کر بھی خاموش رہ جاتی ہوں۔ اپنا پسندیدہ انسان، جس کا میں چاہتی تھی نام بھی کوئی نہ لے اب اسے کسی اور کے ساتھ دیکھ کر بھی جلن نہیں ہوتی۔ پہلے تو سانس رک جاتی تھی اب بس ایک بے حس نگاہ اور آگے بڑھ جاتی ہوں۔ جیلسی وہ جذبہ تھا جو محبت کے زندہ ہونے کی نشانی تھا، اب وہ بھی مر چکا ہے ۔ جو مل جائے کھا لیتی ہوں فرمائشیں نہیں کرتی کہ آج میں نے یہ کھانا ہے آج میں نے وہ کھانا ہے۔ پہلے ضد کرتی تھی، روٹھ جاتی تھی اب ضد کرنا بھول گئی ہوں۔ اب کوئی بات دل پر ہی نہیں لگتی، کوئی لفظ زخم نہیں دیتا، کیونکہ زخم سہنے کی جگہ ہی ختم ہو گئی ہے۔ لوگ کہتے ہیں تم بدل گئی ہو، ہاں میں بدل گئی ہوں، اس حد تک کہ اب میں خود کو بھی نہیں پہچانتی۔ پہلے چھوٹی چھوٹی بات پر رو دیتی تھی، اب بڑے بڑے طوفان سینے میں دفن کر کے مسکرا دیتی ہوں۔ رات کو نیند آ جاتی ہے، خواب نہیں آتے، کیونکہ خواب دیکھنے کی ہمت بھی مر گئی ہے۔ اب کوئی انتظار نہیں، کوئی تمنا نہیں، کوئی دعا بھی مانگنے کا دل نہیں کرتا اب۔ آئینے کے سامنے کھڑی ہوتی ہوں تو وہ لڑکی نظر نہیں آتی جو کبھی ہنستی تھی، چیختی تھی، جیتی تھی۔ اب بس ایک وجود ہے، سانس لیتا ہے، چلتا پھرتا ہے، مگر زندہ نہیں ہے۔ لوگ پوچھتے ہیں کیا ہوا؟ میں کہہ دیتی ہوں کچھ نہیں، کیونکہ انہیں بتاؤں بھی تو کیا بتاؤں؟ کہ میرا دل مر گیا ہے؟ کہ میرے احساسات دفن ہو گئے ہیں؟ وہ سمجھیں گے بھی نہیں۔ محبت تھی تو تکلیف تھی، نفرت تھی تو آگ تھی، اب نہ محبت ہے نہ نفرت، بس راکھ ہے۔ اب کوئی اگر چھوڑ کر چلا بھی جائے تو دروازہ بند کر کے چپ کر جاتی ہوں۔ پہلے مناتی تھی، روکتی تھی، اب جانے والوں کا راستہ خود صاف کر دیتی ہوں۔ میری موجودگی بھی بے معنی ہو گئی ہے، میری غیر موجودگی سے بھی کسی کو فرق نہیں پڑتا ۔ وہ گانے جو کبھی دل کو چھو لیتے تھے، اب بیک گراؤنڈ میوزک بن گئے ہیں۔ وہ جگہیں جہاں کبھی سکون ملتا تھا، اب وہاں بھی اجنبیت محسوس ہوتی ہے۔ اپنا ہی وجود بوجھ لگتا ہے، جیسے میں کسی کہانی کا فالتو کردار ہوں۔ خواہشیں مر گئی ہیں، امیدیں دفن ہو گئی ہیں، بس سانسیں باقی ہیں جو زبردستی چل رہی ہیں۔دعا کرنا کہ کبھی تمہارا دل بھی نہ مرے، کیونکہ یہ موت سب سے بدتر موت ہے۔ #creatorsearchinsights #unfreezemyaccount
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy