Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@jace518888:
jace
Open In TikTok:
Region: TW
Thursday 18 June 2026 03:24:29 GMT
604
52
1
2
Music
Download
No Watermark .mp4 (
0.33MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
0.5MB
)
Watermark .mp4 (
0.81MB
)
Music .mp3
Comments
tolga :
🌹🌹🌹
2026-06-18 03:49:26
0
To see more videos from user @jace518888, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
Nuevo cosplay!!!!! Fans de la cinta reportense🎀 #digitalcircus #gangle #gangledigitalcircus #theamazingdigitalcircus #digitalcircusgangle
#lymphdrainagekapseln #LymphatischeErkrankung #Gesund #TikTokshop #fyp
omar artan bure kabisa... #trendingvideos #fyp #tanzaniantiktok🇹🇿 #nairobitiktokers #kenyantiktok🇰🇪
Read the captions 👇 عنوان پڑھیں لوگوں کے دلوں میں رہنا لوگوں کے دلوں میں رہنا نا مناسب خواہش نہیں ہے، کیونکہ لوگ، لوگوں کو یاد کرنے کا نام ہے۔ یہ لوگ ہیں کیا؟ ایک دوسرے کو دیکھنا، ایک دوسرے کے ساتھ ڈیل کرنا، ایک دوسرے کو یاد رکھنا، ایک دوسرے کو پسند کرنا، ایک دوسرے کو نا پسند کرنا، ایک دوسرے کے حق میں بولنا اور ایک دوسرے کے خلاف بولنا۔ لوگوں کے درمیان اور تو کوئی بات ہی نہیں ہوتی، بس یہی لوگ ہیں۔ ایک آدمی ہوتا ہے اور باقی سب لوگ ہوتے ہیں، یعنی ایک انسان ہوتا ہے اور باقی سب لوگ ہوتے ہیں۔ تو انسان اپنے آپ کو لوگوں کے آئینے میں دیکھتا رہتا ہے۔ باقی سارا جہاں جو ہے، وہ انسان کے لیے آئینہ ہے۔ اور آپ اکیلے سفر کر رہے ہو، کیونکہ آپ کا ساتھ کسی نے نہیں دینا۔ بس صرف آپ کے خیال کی داد دے دے گا، مگر کوئی آپ کے خیال میں شامل نہیں ہو گا۔ تکلیف کا علاج کر دے گا، مگر آپ کی تکلیف میں شامل کوئی نہیں ہوگا۔ آج کل خوشی میں کوئی شامل نہیں ہوتا، تو تکلیف میں کون شامل ہوگا؟ اگر سر آپ کا ہے تو درد بھی آپ کا ہوگا۔ لوگ دوائی دے سکتے ہیں، لیکن سردرد کا حصے دار کوئی نہیں بنے گا۔ یہ تو سر کی بات ہے، دل کے درد کا پھر کون حصے دار ہوگا؟ کوئی بھی نہیں ہوگا، بلکہ ایسا بھی ہوتا ہے کہ دل کا دلبر بھی نہیں بنتا۔ بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ ہم دوسروں کو متاثر کرتے کرتے بھول جاتے ہیں کہ ہم کن لوگوں کو متاثر کر رہے ہیں۔ اچھے لوگوں کو متاثر کرنا اچھی بات ہے اور بُرے لوگوں کو متاثر کرنا بُری بات ہے، اور آپ یہ بھول جاتے ہیں۔ اب خلاصہ یہ نکلا کہ متاثر کرنے کا عمل آپ کی مجبوری ہے، متاثر کرنے کا عمل آپ کا حق ہے، ودیعت اور پیدائشی۔اچھے لوگوں کو متاثر کرنا اچھی بات ہے اور بُرے لوگوں کو متاثر کرنا بُری بات ہے۔ #WaSafithougts #wasifaliwasif #fyp #unfrezzmyaccount #viral
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy