@joseoi47: Canelo humilló a Santa Fe fuera del estadio ¿y ahora?#telemundo #popularcreator #usatiktok #foryoupage #mexicanosenus

joseoi
joseoi
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 18 June 2026 06:35:03 GMT
23547
79
5
12

Music

Download

Comments

neopetro666
noah's ark :
Falso
2026-06-18 07:03:42
1
moniquemadrazo
Mony Q :
IA
2026-06-24 16:24:59
1
andres3639100933234
MTZ :
🤣🤣🤣
2026-06-20 21:50:38
0
els10156
ELS1015 :
😳😳😳
2026-06-18 17:23:59
0
soledad12302
soledad123 :
😳😳😳
2026-07-02 22:05:09
0
To see more videos from user @joseoi47, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

Read this twice to understand... مرد کو سمجھنے کی جتنی صلاحیت اللہ تعالیٰ نے عورت کو ، بخشی ھے مرد کو اس کی ھوا بھی نہیں لگی (Sensor) مرد کے معاملے میں خود اللہ پاک نے عورت میں وہ MBA ،، لگایا ھے جو دھواں سونگھ کر آگ کی خبر دیتا ھے شوهر دوست کو گھر لاتا ھے اور مڈل پاس بیوی اس کو دس منٹ میں بتا دیتی ھے کہ اس کی نظر ٹھیک نہیں ، عورت میں رکھی گئ ھیں کہ وہ اس Applications مرد کے بارے میں اتنی کی نظر پڑھ سکتی ھے ، اس کی چال پڑھ سکتی ھے ، اس کے الفاظ پڑھ سکتی ھے یہانتک کہ وہ مرد کی مصنوعی اور حقیقی مسکراہٹ کے فرق کو دن اور رات کی طرح جانتی ھے ۔ جھوٹ پکڑنے والی مشین کو دھوکا دیا جا سکتا ھے ، عورت کو دھوکا دینا ناممکن ھے ، وہ مروت سے چپ کر جائے تو اس کی مہربانی ھے ، جھگڑا دفتر میں ھوتا ھے اور اس کی خبر وہ آپ کا مکھڑا دیکھ کر دے دیتی ھے ، آپ ٹریفک وارڈن سے لڑ کر مسکراتے ہوئے گھر میں داخل ھوں مگر وہ اچانک پیچھے سے آ کر کہتی ھے
Read this twice to understand... مرد کو سمجھنے کی جتنی صلاحیت اللہ تعالیٰ نے عورت کو ، بخشی ھے مرد کو اس کی ھوا بھی نہیں لگی (Sensor) مرد کے معاملے میں خود اللہ پاک نے عورت میں وہ MBA ،، لگایا ھے جو دھواں سونگھ کر آگ کی خبر دیتا ھے شوهر دوست کو گھر لاتا ھے اور مڈل پاس بیوی اس کو دس منٹ میں بتا دیتی ھے کہ اس کی نظر ٹھیک نہیں ، عورت میں رکھی گئ ھیں کہ وہ اس Applications مرد کے بارے میں اتنی کی نظر پڑھ سکتی ھے ، اس کی چال پڑھ سکتی ھے ، اس کے الفاظ پڑھ سکتی ھے یہانتک کہ وہ مرد کی مصنوعی اور حقیقی مسکراہٹ کے فرق کو دن اور رات کی طرح جانتی ھے ۔ جھوٹ پکڑنے والی مشین کو دھوکا دیا جا سکتا ھے ، عورت کو دھوکا دینا ناممکن ھے ، وہ مروت سے چپ کر جائے تو اس کی مہربانی ھے ، جھگڑا دفتر میں ھوتا ھے اور اس کی خبر وہ آپ کا مکھڑا دیکھ کر دے دیتی ھے ، آپ ٹریفک وارڈن سے لڑ کر مسکراتے ہوئے گھر میں داخل ھوں مگر وہ اچانک پیچھے سے آ کر کہتی ھے " کس سے لڑ کر ،،، آئے ھو ؟ " اور آپ کا تراہ نکل جاتا ھے جس خدا نے عورت کو جسمانی طور پہ نازک بنایا ھے اس خدا نے نفسیاتی طور پر اس کو بڑا قوی بنایا ھے ، پیغمبروں کی حفاظت عورت کو سونپی گئ ھے ،، کتنے بڑے امتحان کے لئے بھولی بھالی مریم علیہ السلام کو چنا گیا ھے " موسی علیہ السلام کی ماں سے کیا کام لیا ؟ موسی علیہ السلام کی 9 سال کی بہن سے کیا کام لے لیا ؟ فرعون کی بیوی سے کیا کام لے لیا ؟ اور شیخ مدین کی بیٹی نے باپ کے سامنے اجنبی موسی کا پورا بیان کیا تھا یا نہیں ؟ کیا وہ ان کو جانتی تھی ؟ Curriculum اسے کیسے پتہ چل گیا کہ وہ مارشل آرٹس کے ماھر ھیں اور امین بھی ھیں حیاء والے بھی ھیں.. جس اللہ نے عورت کو جسمانی طور پہ کمزور بنایا ھے اس اللہ !.. نے ہی اسے نفسیاتی طور پر بہت مظبوط بھی بنایا ہے لہذا عورتوں کو ہر لحاظ سے کمزور سمجھنا یہ مردوں کی غلط فہمی ہے اور ایک عورت کو وہی مقام دینا چاہیے جو ایک مرد اپنے لیے حاصل کرنا چاہتا ہے ۔ ان کی عزت ان کا احترام ایسا ہی ضروری ہے جیسے وہ اپنے لیے دوسروں سے سوچتا ہے #foryoupage❤️❤️ #deeplinespoetry🥀 #viralvideos #

About