@www.239999999: 🎉 Chúc mừng InterLink đạt cột mốc 9 triệu người dùng toàn cầu! 🎉 9 triệu người dùng không chỉ là một con số, mà là minh chứng cho sự tin tưởng, đồng hành và sức mạnh của cộng đồng InterLink trên toàn thế giới. Từ một tầm nhìn táo bạo đến một hệ sinh thái Web3 đang phát triển mạnh mẽ, InterLink đã từng bước khẳng định vị thế của mình trên hành trình tiến tới Mainnet. Thành công hôm nay là kết quả của sự nỗ lực không ngừng từ đội ngũ phát triển, các đối tác và hàng triệu thành viên trong cộng đồng. 🚀 9 triệu người dùng – Một cột mốc đáng tự hào. 🚀 Mainnet – Một tương lai đầy hứa hẹn phía trước. 🚀 InterLink – Kết nối giá trị, kiến tạo tương lai Web3. Xin chúc InterLink tiếp tục bứt phá mạnh mẽ, mở rộng hệ sinh thái và sớm chinh phục những cột mốc lớn hơn: 10 triệu, 20 triệu và hơn thế nữa! #InterLink #ITL #Web3 #Blockchain #Mainnet 🎊🌍💙

Ng Thắng - ID:92239999999
Ng Thắng - ID:92239999999
Open In TikTok:
Region: VN
Thursday 18 June 2026 09:18:12 GMT
154
10
1
0

Music

Download

Comments

gege4409
gege4409 :
👍👍👍
2026-06-18 19:50:22
0
To see more videos from user @www.239999999, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

بہاولپور: آن لائن پیزا آرڈر تنازع پر 13 سالہ بچے کو تھانے میں رکھنے کا الزام، سب انسپیکٹر عبدالرحمان کے خلاف انکوائری کا مطالبہ بہاولپور (نامہ نگار) تھانہ کینٹ بہاولپور کے سب انسپیکٹر عبدالرحمان پر 13 سالہ بچے سبہان کو غیر قانونی حراست میں رکھنے، رشوت طلب کرنے اور ہراساں کرنے کا الزام سامنے آیا ہے۔ متاثرہ بچے نے ڈی پی او بہاولپور سے انصاف کی اپیل کر دی۔ واقعے کی وجہ: سبہان نے آن لائن پیزا آرڈر کیا اور ڈلیوری بوائے کو موبائل سے 1300 روپے سینڈ کیے۔ نیٹ ورک مسئلے کی وجہ سے رقم ٹرانسفر نہ ہو سکی۔ ڈلیوری بوائے واپس آیا تو سبہان نے اپنے دوسرے اکاؤنٹ سے پیمنٹ سینڈ کر دی۔  الزام ہے کہ ڈلیوری بوائے نے میسج چیک کرتے وقت سبہان کا موبائل لے لیا اور کہا کہ
بہاولپور: آن لائن پیزا آرڈر تنازع پر 13 سالہ بچے کو تھانے میں رکھنے کا الزام، سب انسپیکٹر عبدالرحمان کے خلاف انکوائری کا مطالبہ بہاولپور (نامہ نگار) تھانہ کینٹ بہاولپور کے سب انسپیکٹر عبدالرحمان پر 13 سالہ بچے سبہان کو غیر قانونی حراست میں رکھنے، رشوت طلب کرنے اور ہراساں کرنے کا الزام سامنے آیا ہے۔ متاثرہ بچے نے ڈی پی او بہاولپور سے انصاف کی اپیل کر دی۔ واقعے کی وجہ: سبہان نے آن لائن پیزا آرڈر کیا اور ڈلیوری بوائے کو موبائل سے 1300 روپے سینڈ کیے۔ نیٹ ورک مسئلے کی وجہ سے رقم ٹرانسفر نہ ہو سکی۔ ڈلیوری بوائے واپس آیا تو سبہان نے اپنے دوسرے اکاؤنٹ سے پیمنٹ سینڈ کر دی۔ الزام ہے کہ ڈلیوری بوائے نے میسج چیک کرتے وقت سبہان کا موبائل لے لیا اور کہا کہ "میرے ساتھ پوائنٹ پر چلو، مجھے دیر ہو گئی ہے مالک ناراض ہوگا۔" بچہ ساتھ چلا گیا۔ وہاں دکان کے مالک نے بچے کو ہراساں کیا اور پولیس بلوا لی۔ پولیس کارروائی پر الزام: سبہان کے مطابق پولیس نے موقع پر پہنچ کر پیزا والے کو 4000 روپے دلوا دیے اور اسے تھانے لے گئی۔ سب انسپیکٹر عبدالرحمان نے بچے کو رات 2 بجے سے صبح 8 بجے تک تھانے میں رکھا۔ 40 ہزار روپے کا مطالبہ کیا اور رقم نہ لانے کی صورت میں مقدمہ درج کرنے کی دھمکی دی۔ بچے کا موبائل قبضے میں لے لیا گیا جو دو دن بعد کسی کے ہاتھ واپس بھجوایا گیا۔ سبہان نے بتایا کہ تھانیدار عبدالرحمان اور تھانے میں موجود چھ سے سات ملازمین نے اس کا پیزا بھی کھا لیا۔ موبائل سے اس کے اہل خانہ کی تصاویر دیکھتے رہے اور نازیبا الفاظ استعمال کیے۔ متاثرہ خاندان نے ڈی پی او بہاولپور رانا عبدالوہاب سے واقعے کا فوری نوٹس لینے اور ذمہ داران کے خلاف محکمانہ و قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ قانونی ماہرین: جوینائل جسٹس سسٹم ایکٹ 2018 کے تحت 18 سال سے کم عمر بچے کو تھانے میں رکھنا غیر قانونی ہے۔ معمولی مالی تنازع پر بچے کو رات بھر حراست میں رکھنا اور اہل خانہ کو اطلاع نہ دینا اختیارات سے تجاوز ہے۔ تھانہ کینٹ پولیس اور پیزا شاپ انتظامیہ کا مؤقف تاحال سامنے نہیں آیا۔

About