@bonzen.julio: Folgt Für Part 2 An welchen Film erinnert das euch ?😂 @itsXaver

Julio
Julio
Open In TikTok:
Region: DE
Thursday 18 June 2026 14:44:53 GMT
384
40
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @bonzen.julio, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تحصیل شاہپور کے شہر شاہ پور شہر کے نواحی گاؤں کنڈان سے تعلق رکھنے والے لیفٹیننٹ جنرل ملک عاصم کنڈان اعوان ولد جنرل غلام محمد ملک کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات ہیں۔  آپ کے والد جنرل جی ایم ملک نے 10 کور راولپنڈی کے کور کمانڈر کی حیثیت سے ریٹائرمنٹ لی کنڈان فوجی جوانوں کا شہر ہے جرنیلوں کا شہر ہے دریائے جہلم کے کنارے پر واقع خوبصورت گاؤں کے خوبصورت لوگ کنڈان کے تقریباً ہر گھر کا کم از کم ایک بندہ فوج میں ہے لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک کنڈان 30 ستمبر کو اپنی نئی ذمہ داری سنبھالیں گے لیفٹیننٹ ملک جنرل عاصم کنڈان اس وقت جی ایچ کیو میں ایڈجوٹنٹ جنرل کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں لیفٹیننٹ جنرل عاصم کنڈان اس سے پہلے بلوچستان میں انفنٹری ڈیویژن اور وزیرستان میں انفنٹری بریگیڈ کمانڈ کر چکے ہیں لیفٹیننٹ جنرل عاصم کنڈان اپنے کورس میں اعزازی شمشیر بھی حاصل کر چکے ہیں اس کے علاوہ وہ چیف انسٹرکٹر این ڈی یو اور انسٹرکٹر کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کوئٹہ بھی تعینات رہ چکے ہیں لیفٹیننٹ جنرل عاصم کنڈان فورٹ لیون ورتھ اور رائل کالج آف ڈیفنس سٹڈیز کے گریجویٹ بھی ہیں ۔  #1millionviews #awankari #unfrezzmyaccount #foryoupage #historicalcontent

About