@snagitnowdeals: This 1/43 drift car is hands down my favorite. The size is perfect, it slides way better than it should, and honestly you just can’t go wrong with this one. 🔥🏁 #RCDrift #DriftCar #RCCars #MiniRC #CarTok

MyNamesMattLong
MyNamesMattLong
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 18 June 2026 15:03:07 GMT
44
4
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @snagitnowdeals, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میری نظر کا دھوکا کہو یا دل کی سادگی، میں تمہیں تتلی کی طرح نازک اور معصوم سمجھتا رہا۔ یہ میری زندگی کی سب سے بڑی غلط فہمی تھی کہ جو دکھتا ہے، وہی سچ ہوتا ہے۔ تتلیاں باہر سے جتنی دلکش اور رنگین نظر آتی ہیں، اپنے پیچھے اتنے ہی گہرے زخم چھوڑ جاتی ہیں۔ ان کا کام تو صرف ایک پھول سے دوسرے پھول پر اڑنا اور اپنی پیاس بجھانا ہوتا ہے، انہیں اس بات سے کوئی غرض نہیں ہوتی کہ ان کے اس رویے سے کوئی نازک دل اندر سے کتنا ٹوٹ چکا ہے۔ تمہارا وہ معصوم سا چہرہ اور وہ دلنشین ادائیں، سب ایک فریب کے سوا کچھ نہ تھا۔ میں سمجھتا رہا کہ تم اس اجڑے ہوئے چمن کو اپنی رونق سے دوبارہ نکھار دو گی، مگر تم نے تو رہی سہی بہار بھی چھین لی۔ اب سمجھ آیا کہ حسن کی چمک کے پیچھے اکثر بے رخی کا زہر چھپا ہوتا ہے۔ تمہاری فطرت کا یہ رنگ دیکھ کر اب دل کسی اور سراب پر یقین کرنے کے قابل نہیں رہا۔ انسان کو ہمیشہ ظاہری خوبصورتی نہیں، بلکہ اندر کی سچائی دیکھنی چاہیے، ورنہ میری طرح صرف پچھتاوا ہی ہاتھ آتا ہے۔ تحریر مبشر کی باتیں 🖤✨ #تتلی  #foryou #viral #fyp #urdupoetry

About