@rytahora:

Ryta Hora🍯❤️
Ryta Hora🍯❤️
Open In TikTok:
Region: SN
Thursday 18 June 2026 18:24:42 GMT
96893
13024
316
620

Music

Download

Comments

marietouniang92
Linguère walo-walo😍❤️ :
Gor kouko top doula respecter je vous parle😂😂😂
2026-06-18 23:41:09
71
mbayefall454
Alex migoss 🇸🇳🇸🇳🇸🇳 :
I'm like you.
2026-06-19 02:34:25
0
buurcheikh10
𝑩𝑼𝑼𝑹 𝑪𝑯𝑬𝑰𝑲𝑯 💕🤴🏽 :
Nga sagn ko wakh❤️😩😂
2026-06-18 23:02:57
56
ngagnembaye14
D m :
Fais pas semblant de ne pas avoir Vu ce message ... J'ai dit: Dieu prendra soin de toi♥️🥰
2026-06-19 00:29:15
20
jonas__y.s
𝕁 𝕆 ℕ 𝔸 𝕊 🇸🇳 :
Protéger len xalé bi gaw 😂😂
2026-06-18 18:29:39
18
hirenefall00
Hirene fall ❤🎊🏀 :
Dama la moudié beugue sakh bb 🥺😂😂😂😂😂
2026-06-18 22:45:19
7
lat29soulager
Lat29SOULAGER :
nieuw gua partagé nalako dh😂😂😂
2026-06-19 00:22:33
3
diangomendes
diango mendes :
écouter très bien les filles
2026-06-18 23:50:23
1
mounass5578
mounase :
Louy lolou iow
2026-06-19 03:09:10
0
sonia32624
sonia😘💍 :
Moi en ce moment 😭😭
2026-06-18 22:14:08
0
mbaye_47
Ndoye Niass 266 :
Sa tik tok am na wave walla orange money ?
2026-06-19 01:27:06
0
assanendiayefaye9
Assane faye_ 22🤍 :
Ya beuri kham kham way ❤️
2026-06-19 02:41:27
0
alaloucheikhibra34
Alalou mame cheikh ibrahim fal :
Mane mome dma niak fayda dmy khoulo ak Yw legui wowate la nane dama la nam 😌
2026-06-19 00:23:30
1
diangomendes
diango mendes :
oh iow malla beuk bilay
2026-06-18 23:50:09
1
illizondaogmail.com
Alhahmdoulilah❤️ :
ya Bari khame khame
2026-06-19 01:08:31
1
sidylahade
SIDY LAHAD 🧠📹✅ :
Ki nako gouvernement bi protège borom xam xam la dé billahi 🥰
2026-06-19 00:33:38
3
boks_takander
PISPA▻BOKS✪ :
Ki Rytha la wala mane ma guissoul?🤭🙆🙆
2026-06-18 20:31:50
0
To see more videos from user @rytahora, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن ایبٹ آباد اور تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن (TMA) ایبٹ آباد کا نیو سبزی منڈی سلہڈ میں عرصہ دراز سے قائم عارضی و پختہ تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن.  اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹر ایبٹ آباد افراسیاب زبیر، تحصیل میونسپل آفیسر عرفان خان اور ٹی او آر عابد خان نے آپریشن کی خود نگرانی کی، جبکہ ٹی ایم اے ایبٹ آباد کا انکروچمنٹ اسٹاف اور پولیس کی بھاری نفری بھی موقع پر موجود رہی۔ نیو سبزی منڈی سلہڈ میں تقریباً ساڑھے چار سے پانچ کنال سرکاری اراضی پر قائم غیر قانونی عارضی و پختہ تجاوزات کے خلاف بھرپور کارروائی کرتے ہوئے تمام تجاوزات کو بھاری مشینری کی مدد سے مسمار کر دیا گیا۔ آپریشن سے قبل قابضین کو متعدد مرتبہ نوٹسز جاری کیے گئے اور انہیں رضاکارانہ طور پر تجاوزات ہٹانے کے لیے مناسب وقت بھی دیا گیا، تاہم بارہا ہدایات کے باوجود عملدرآمد نہ ہونے پر ضلعی انتظامیہ اور ٹی ایم اے ایبٹ آباد نے قانون کے مطابق تجاوزات کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے تمام تجاوزات ختم کیں.  یاد رہے یہ تجاوزات نہ صرف سرکاری اراضی پر غیر قانونی قبضے کا سبب بن رہی تھیں بلکہ DSD ٹاسک سمیت مختلف سرکاری کارروائیوں میں بھی مسلسل رکاوٹ پیدا کر رہی تھیں، جس پر آج کاروائی کرتے ہوئے قیمتی سرکاری اراضی کو واگزار کرا لیا گیا ہے تاکہ عوامی مفاد، شہری سہولیات اور منڈی کے نظم و نسق کو مزید بہتر بنایا جا سکے.  ضلعی انتظامیہ اور ٹی ایم اے ایبٹ آباد کا واضح مؤقف ہے کہ سرکاری اراضی پر کسی بھی قسم کا غیر قانونی قبضہ یا تجاوزات ہرگز برداشت نہیں کی جائیں گی، شہر بھر میں تجاوزات کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں آئندہ بھی اسی عزم کے ساتھ جاری رہیں گی تاکہ شہریوں کو صاف، محفوظ، منظم اور کشادہ ماحول فراہم کیا جا سکے۔ #Abbottabad #TMAAbbottabad #DistrictAdministrationAbbottabad #AntiEncroachment #GrandOperation         @Hazara photography @TMA ABBOTTABAD @DCAbbottabad

About