سورہ غافر / المؤمن (آیت 60)
اللہ تعالیٰ کا صریح حکم ہے کہ مجھ سے براہِ راست مانگو:
وَقَالَرَبُكُمُادْعُونِي أَسْتَجِبْلَكُمْ...
ترجمہ:
"اور تمہارے رب نے فرمایا ہے: مجھ سے دعا کرو (مجھے پکارو)، میں تمہاری دعا قبول کروں گا۔"
2026-06-19 08:54:48
805
Muhammad Zeeshan :
ye wrong number hai....
2026-06-19 09:28:47
371
BilAl KhAn :
صرف اور صرف یاآللہ پاک مدد ❣️
2026-06-19 12:46:08
423
Ahmed Tgm :
واہ واہ ذاکر صاحب آپ نے میرا ٹٹا جیت لیا 😁
2026-06-21 12:10:31
135
RAJA2630 :
اللہ شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے
2026-06-19 07:55:37
196
Faizan Khan :
hazrat ali bhi allah se magte the
2026-06-19 18:15:05
123
Hussain ساقب :
mujhy ap pe Rahm aata hai
2026-06-19 16:47:40
174
Sad boy :
mujhy ap pe Rahm aata hai
2026-06-19 13:25:41
35
بیدار شریف پرھر :
صرف یا اللّٰہ مدد
2026-06-19 14:13:01
41
shaizan yafai :
1. سورہ غافر (آیت 60)
وَقَالَرَبُكُمُادْعُونِي أَسْتَجِبْلَكُمْترجمہ: "اور تمہارے رب نے فرمایا ہے: مجھے پکارو (مجھ سے مانگو)، میں تمہاری دعا قبول کروں گا۔"
اس آیت کی خاص بات:
یہاں اللہ نے کسی تیسرے کا ذکر نہیں کیا۔ اس نے براہِ راست فرمایا: "ادْعُونِي" (مجھ سے مانگو/ مجھے پکارو)۔ یہ اس بات کی کھلی دلیل ہے کہ اللہ سے مانگنے کے لیے کسی درمیانی وسیلے کی شرط نہیں ہے، وہ خود سن رہا ہے۔
2026-06-24 00:56:34
37
مظلوم حسین ع مولا غازی عباس :
♥️اللہم صل علی محمد وآل محمد ♥️
2026-06-19 07:42:36
33
akhtarkhan1793 :
صرف اور صرف یاآللہ پاک مدد ❣️
2026-06-19 08:30:23
75
Mohsin Iqbal :
مجھے اس پر رحم آ رہا
2026-06-20 15:24:39
30
Rashid malik :
اللہ شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے
2026-06-19 16:15:38
25
𖥻៹𝐒Һ๏ɓ༏༏🌻✨ :
hum allah se hi mangte he or alhamdulillah hame milta hai ❤️
2026-06-24 17:16:40
15
Abdullah Mughal :
وَإِذَا سَأَلَكَعِبَادِي عَنِّي فَإِنِّي قَرِيبٌ ۖ أُجِيبُدَعْوَةَالدَاعِ إِذَا دَعَانِ...
ترجمہ:
"اور (اے حبیب!) جب میرے بندے آپ سے میرے بارے میں سوال کریں تو (انہیں بتا دیں کہ) میں یقیناً قریب ہوں، میں پکارنے والے کی پکار کا جواب دیتا ہوں جب بھی وہ مجھے پکارتا ہے۔"
2026-06-19 08:54:15
52
Hiba Batool :
jzakallah Allah umar draaz kry
2026-06-19 12:49:28
6
Kamran Malik :
مدد صرف اللّٰہ سے ♥️
2026-06-19 11:04:16
37
⚔️NAVEED SHAFI⚔️ :
اللہ ان کو ہدایت دے امین
2026-06-19 17:15:26
13
Khawaja Samee :
Wrong number
2026-06-19 08:27:03
51
Salman Khan :
میں صرف اپنے رب اللّٰہ پاک سے ہی مانگتا ہوں اور یہ مجھے میرے نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہے الحمدللہ رب العالمین 🤲🏼🌹
2026-06-22 13:29:06
5
Ali Khan :
وَقَالَرَبُكُمُادْعُونِي أَسْتَجِبْلَكُمْ...
ترجمہ:
"اور تمہارے رب نے فرمایا ہے: مجھ سے دعا کرو (مجھے پکارو)، میں تمہاری دعا قبول کروں گا۔"
2026-06-21 15:52:31
15
BåLØch :
Sirf Ya Allah Madad
2026-06-19 09:44:03
30
To see more videos from user @faheem.ali.waris313, please go to the Tikwm
homepage.