دنیا میں بہت سی چیزیں زندگی کے سفر میں کھو جاتی ہیں... کبھی سامان کبھی خواب کبھی وقت اور کبھی وہ لوگ جن سے دل جڑا ہوتا ہے۔ لیکن ان سب میں جو چیز سب سے زیادہ دل کو توڑتی ہے، روح کو چیر کے رکھ دیتی ہے... وہ ہے کسی خاص شخص کی آواز کا کھو جانا۔ وہ آواز جو ہر درد میں تسلی دیتی تھی وہ آواز... جس میں محبت چھپی ہوتی تھی، وہ آواز... جسے سن کر دل کو قرار آتا تھا، آج نہ جانے کہاں گم ہو گئی ہے... دن بھر شور میں بھی وہ خاموشی چیختی ہے، بھیڑ میں بھی تنہائی محسوس ہوتی ہے، زندگی چل تو رہی ہے، مگر وہ آواز نہ ہو تو سب کچھ سنسان لگتا ہے۔ ایسا لگتا ہے جیسے وقت تھم گیا ہو، جیسے دل کا ایک حصہ کہیں رہ گیا ہو، جیسے سانسیں تو ہیں... لیکن زندگی نہیں۔ کبھی کبھی تو بس آنکھیں بند کر کے وہ آواز یاد آتی ہے... اور دل بے اختیار بس اتنا کہتا ہے: "کاش.... ایک بار صرف ایک بار وہ آواز پھر سنائی دے جائے۔🥹❤️🩹🥀
2026-06-19 06:41:34
6
♡𝐀ñ𝐬𝐚rî♡King♡ :
kmaaaaaaaaaaal 🖤
2026-06-19 13:45:10
0
حضرت عدنان :
بہت خوب
2026-06-19 09:02:42
0
حضرت عدنان :
ہائے
2026-06-19 09:00:28
0
Nadi ali :
🌹 Bhot 🌹 Gahree 🌹 Alfazz 🌹 likhee 🌹 Howee 🌹 Hain 🌹 Ap 🌹 ni 🌹 Bhott 🌹 Khob 🌹 Dill ka Dard khtm krni wali batin likhe Howe Hin ur Video Pi Saazz kia khnieee Out Class 💢🌹💢♥️💢
2026-06-19 07:01:41
0
Zaحidi 🍁ZA🍁 :
😭😭😭
2026-06-19 16:50:30
0
munwar Khan Baloch :
💔💔💔
2026-06-19 13:29:29
0
Zaib Janzaib :
😢😢😢
2026-06-19 08:01:57
0
رضوان خاں :
🥃💔😭
2026-06-19 07:28:10
0
. :
🥀💔
2026-06-19 19:53:41
0
درویش𝘿𝙖𝗿wе𝘀ĥ :
❤️❤️❤️
2026-06-20 15:22:32
0
To see more videos from user @adnansajid459, please go to the Tikwm
homepage.