@user85165258328317:

Mugabe Albert
Mugabe Albert
Open In TikTok:
Region: UG
Friday 19 June 2026 11:10:01 GMT
669
101
2
2

Music

Download

Comments

docus.ayineamaani
Docus Ayineamaani :
🥰🥰🥰
2026-06-19 18:04:55
0
prezzo534
prezzo :
🤣🤣🤣
2026-06-19 18:07:57
0
To see more videos from user @user85165258328317, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یک طرفہ محبت ان قبروں کی مانند ہے جن کا کوئی وارث نہیں ہوتا  یک طرفہ محبت بندے کو
یک طرفہ محبت ان قبروں کی مانند ہے جن کا کوئی وارث نہیں ہوتا یک طرفہ محبت بندے کو"گال" کے رکھ دیتی ہے۔ یک طرفہ محبت کا اسیر ایسی بھاری زنجیروں میں جکڑا ہوتا ہے کہ دائرہِ تصور محبوب سے ایک قدم بھی باہر نہیں نکال سکتا۔ وہ اپنی محبت کا کھل کے اظہار بھی نہیں کر سکتا اور سکوت بھی اس کے لیے جان لیوا ہوتا ہےوہ ہمت کر کے بالفرض "مراد" تک پہنچ بھی جاۓ تو منشا کے اظہار میں ہونٹ کپکپانے لگتے ہیں لب خاموش سوالی بن جاتے ہیں۔ وہ منہ میں زباں تو رکھتا ہے مگر گویائ کی سکت کھو بیٹھتا ہے اظہار کے سارے لفظ گلے میں اٹک کے رہ جاتے ہیں۔ وہ عقل والوں کے لیے مذاق بن کےرہ جاتا ہے اس لیے کہ سیانوں کے ہزار سمجھانے سے بھی اس کے پلے "ککھ" نہیں پڑتا کیوں کہ وہ معذور ہوتا ہے عقل کی بولی اسے سمجھ نہیں آتی ـ اسے تو کوئ عشق کا سبق پڑھاۓیا کسی شاعر کی غزل سناۓ تو اس کے دل کو چین پڑتا ہے من کوقراراور روح کو ٹھنڈک ملتی ہے۔ اسے ہجوم اچھا نہیں لگتابلکہ اسے توخود سے بھی تنہائ میں ڈر لگتا ہے۔ وہ خود سے سوال کرتا ہے اور خود ہی خود کو جواب دیتا ہے خود کلامی کی نشیلی ناگن مبتلا کےوجود کو ڈسنے لگتی ہےاور وہ اپنا وجود خود پہ بھاری محسوس کرتا ہے۔ اسے اپنی روح پردیسی لگتی ہے اس اذیت سے دوچار ہونے والے کو محبت کھارا پانی لگتی ہے اور شہد بھی کڑوا لگتاہے المختصر یہ ایسےاجاڑتی ہے کہ بندہ پوری حیاتی "ساوا" نہیں ہو پاتا۔ #fyp #foryou #poetrystuts #deepthoughts #urdupoetry

About