@story_telling084: YUNA & YEJUN PART 42#originalcontent #visualstorytelling #visualkdrama #yuna SUBSCRIBE TO WATCH MORE

Visual Story Telling
Visual Story Telling
Open In TikTok:
Region: BW
Friday 19 June 2026 21:30:38 GMT
49770
7152
266
64

Music

Download

Comments

baibe.nash.ug
baibe nash wa winnie 💚💚 :
yuna and beer are baddies 😍 🤣🤣🤣
2026-06-19 21:50:53
76
phelad.legodi
Phelad Legodi :
South Africa 🇿🇦 were are you 🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-06-20 02:34:44
53
isatu.bangura847
Leeway's wife 🥰😍🤭❤️💋 :
Thank you visual storytelling ❤️🥰
2026-06-19 21:34:32
24
akel.daisy
Daeze🌺 :
Pls guys let’s share this story more and more because the story is getting less views and likes now days
2026-06-20 05:04:20
24
big_eva
Eva🦋☘️11:11 :
Yuna and beer 🍺 na 5&6
2026-06-19 22:03:01
46
que.marie8
Que🦋🦋 Marie🦋🦋 :
VST is doing well by posting early....not taking long
2026-06-19 21:57:33
38
yvmagae
Rich aunty :
Yuna doesn't listen to yejun, she's not the one to take instructions
2026-06-19 21:44:02
27
user1620024760329
Seho :
i love how Yejun is loving his Yuna.
2026-06-20 07:59:12
12
caylee2780
Caylee kaNdaba :
Do you have to do the introduction? 😫😫
2026-06-20 20:47:11
8
user230337012876
Zainab :
I don't like the drinking habit of Yuna
2026-06-21 01:05:39
7
fluffyjanet50
fluffyJanet50 :
yuna behave like Amara 😳😁😂... getting very interesting 🤔🤔🤔
2026-06-20 02:02:11
17
animleybeauty
Amara :
stubborn Yuna 😁
2026-06-19 22:00:27
46
coachgracie
Graciefit4life :
Keep pampering us dear writer. we love you 😍 🇬🇭 🇬🇭 🇬🇭
2026-06-19 21:47:15
30
ruthantonyo
LadyFhie #teg💖💞💝🔐 :
photo🥰🥰🥰
2026-06-21 08:47:56
6
mokgaguhl2c
THE KING OF MOTHER :
❤️❤️❤️first🇿🇦🇿🇦🇿🇦
2026-06-19 21:32:21
16
mr_valoi2010
Mr_Valoi2010 :
Uyaphuza 157 moja love 😂
2026-06-20 05:08:52
8
mawandla76
Cndy Mawandla 76 :
mzantsi 🇿🇦🇿🇦🇿🇦🇿🇦
2026-06-20 04:41:33
14
sibongileletsebe
sibongileletsebe :
Yuna reminds me of Momo❤️🥰💯🇿🇦🔥
2026-06-19 23:32:17
14
real.akua7
2233@@@ :
Ghana 🇬🇭🇬🇭
2026-06-19 21:37:58
18
akasiwa8
Akasiwa❤💞 :
our girl loves alcohol 🍸 mmmmm
2026-06-19 21:58:34
14
phumlamyeki
Phumla Myeki :
Yuna is people 's person
2026-06-19 23:48:06
6
crisan..cj7
@crisan. cj7 :
i wish to get employed by this kind of company where resting is an obligation 😁
2026-06-20 09:15:58
6
254gracey2
gracekamau6575 :
I love being among the first one
2026-06-19 21:53:45
13
tk37742
TK 🇿🇦🇿🇦🇿🇦🇿🇦💜💜💜 :
first
2026-06-19 21:31:45
11
To see more videos from user @story_telling084, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ایک طلب علم نے سوال پوچھا کہ قیامت کتنی قریب ہے؟ یا اللہ نے قرآن میں بار بار یہ کیوں کہا کہ قیامت بہت قریب ہے؟ ڈاکٹر جلیس نے اس مشکل سوال کا جواب  بہترین قرآن اور حدیث کے حوالے دے کر دیا۔ سورہ المعارج میں اللہ تعالیٰ نے فرشتوں کے عروج اور وقت کی طویل مقدار کا ذکر فرماتے ہے:
ایک طلب علم نے سوال پوچھا کہ قیامت کتنی قریب ہے؟ یا اللہ نے قرآن میں بار بار یہ کیوں کہا کہ قیامت بہت قریب ہے؟ ڈاکٹر جلیس نے اس مشکل سوال کا جواب بہترین قرآن اور حدیث کے حوالے دے کر دیا۔ سورہ المعارج میں اللہ تعالیٰ نے فرشتوں کے عروج اور وقت کی طویل مقدار کا ذکر فرماتے ہے: "فرشتے اور روح اس کی طرف چڑھتے ہیں ایک ایسے دن میں جس کی مقدار پچاس ہزار سال ہے۔" (سورہ المعارج، آیت 4) اگر فرشتوں کو اللہ کی طرف چڑھنے میں 50000 سال لگتے تو واپس زمین پر اترنے میں بھی 50 ہزار سال یا اس سے بھی زیادہ لگ سکتے ہیں۔ ​جدید طبیعیات کے اصولوں کے مطابق، اگر فرشتے روشنی کی رفتار کے قریب قریب سفر کرتے ہیں، تو ان کے لیے وقت کا تصور ہمارے وقت سے بالکل مختلف ہوگا۔ لہزا حکمِ الٰہی جاری ہو چکا ہے اور فرشتے (یا صور پھونکنے والے اسرافیلؑ) وہاں سے نکل چکے ہیں، اور چونکہ فاصلہ پچاس ہزار سال کا ہے، اس لیے وہ راستے میں ہیں، یا زمین کے بہت قریب، اتنے قریب کے اسرافیل نے صور کو اپنے منہ سے لگا لیا ہے۔ اور اسی لیے قیامت قریب ہے۔ اللہ نے قرآن میں بار بار ارشاد فرمایا: "بے شک وہ (کافر) اس کو دور دیکھ رہے ہیں، اور ہم اسے قریب دیکھ رہے ہیں۔" (سورہ المعارج، آیات 6-7) "لوگوں کا حسابِ اعمال قریب آ گیا ہے اور وہ غفلت میں منہ موڑے ہوئے ہیں" (سورہ الانبیاء، آیت 1) "قیامت قریب آ پہنچی اور چاند پھٹ گیا" (سورہ القمر، آیت 1) احادیثِ مبارکہ میں میرے اس تصور کی خوبصورت تائید ملتی ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ​"میں کیسے بے فکر ہو سکتا ہوں جبکہ صور پھونکنے والے فرشتے نے صور کو منہ سے لگا رکھا ہے، اپنی پیشانی جھکا دی ہے اور کان لگا دیے ہیں کہ کب حکم ہو اور وہ صور پھونک دیں۔" (جامع ترمذی) ​یہ حدیث ظاہر کرتی ہے کہ کائناتی انتظام کے تحت فرشتے ہائی الرٹ پوزیشن پر ہیں اور آخری حکم کا نفاذ کسی بھی وقت متوقع ہے, ایک اور حدیث میں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "میں اور قیامت اس طرح بھیجے گئے ہیں جیسے یہ دو انگلیاں۔" (اور آپ ﷺ نے اپنی شہادت کی انگلی اور بیچ کی انگلی کو ملا کر اشارہ فرمایا۔ (صحیح بخاری) "تمہاری مدت پہلی امتوں کے مقابلے میں اتنی ہے جتنا وقت عصر کی نماز سے لے کر سورج غروب ہونے تک ہوتا ہے۔" (صحیح بخاری) ​خلاصہِ کلام: یہ تحریر سمجھنے میں مدد دیتی ہے کہ خدا کا وقت اور انسان کا وقت کتنا مختلف ہے۔ قرآن کا بار بار یہ کہنا کہ "وہ اسے دور دیکھتے ہیں اور ہم اسے قریب دیکھتے ہیں" اسی بات کی دلیل ہے کہ جو چیز ہمارے لیے ہزاروں سال پر محیط ہے، وہ کائناتی اور الٰہی نظام میں محض ایک سیکنڈ یا اس سے بھی کم کی حیثیت رکھتی ہے۔ #dayofjudgement #islamandscience #intellectualmuslim #islamicideology #newislamicvideo

About